غزنوی فورس ناگام کو ضلع بڈگام کے عسکریت پسند تنظمیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔
اس کے نام سے پر ہی آج ضلع بدگام کے ناگام علاقے میں غزنوی فورس کے نام سے پوشٹر چسپاں کیے گئی تھے، جس میں لوگوں سے ووٹنگ نہیں کرنے کی اپیل کی گئی تھی۔
اس پوسٹر کے بعد علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔