ETV Bharat / city

کولگام: گھریلو تشدد کے عنوان پر سمینار و معلوماتی پروگرام

پروگرام میں پرنسپل سیشن جج، سکریٹری لیگل سروسز اتھارٹی کے علاوہ کالج کے طلبا و طالبات اور سماجی بہبود کے ملازمین نے شرکت کی۔ مقررین نے گھریلو تشدد کی شکار خواتین کو آگے آنے کی اپیل کرتے ہوئے انہیں قانونی طور پر ہر ممکنہ مدد فراہم کرانے کی یقین دہانی کرائی۔

گھریلو تشدد کے عنوان سے سمینار و معلوماتی پروگرام

author img

By

Published : Nov 10, 2021, 10:00 PM IST

ڈسٹرکٹ لیگل سروز اتھارٹی کولگام اور محکمہ سماجی بہبود و گورنمنٹ ڈگری کالج کولگام کے اشتراک سے ڈاک بنگلہ کولگام میں 'گھریلو تشدد' کے عنوان سے ایک سمینار و جانکاری کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔

گھریلو تشدد کے عنوان سے سمینار و معلوماتی پروگرام

پرنسپل سیشن جج، سکریٹری لیگل سروسز اتھارٹی کے علاوہ کالج کے طلبا و طالبات اور سماجی بہبود کے ملازمین نے شرکت کی۔ مقررین نے گھریلو تشدد کی شکار خواتین کو آگے آنے کی اپیل کرتے ہوئے انہیں قانونی طور پر ہر ممکنہ مدد دینے کی یقین دہانی کی۔

جبکہ منتظمین نے ایسے جانکاری پروگرامز کو اہم قرار دیا اور کہا کہ متاثرہ خواتین کے لیے پلیٹ فارم فراہم کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.