سکیورٹی فورسز کی جانب سے گھر گھر اندھیرے میں ہی تلاشی کارروائی شروع کی گئی۔
دراصل سکیورٹی فورسز کو اطلاع ملی کہ علاقے میں عسکریت پسندوں کا ایک گروپ چھپا ہوا ہے جس کے فوراً بعد سارے علاقے کو اپنی تحویل میں لیا گیا۔ ابھی تک عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کا آمنا سامنا نہیں ہوا ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے علاقے میں بجلی دینے والی لائٹس بھی لگائی ہے اور آخری اطلات تک تلاشی کارروائی جاری ہے۔