ETV Bharat / city

کولگام میں تلاشی کاروائی - kulgam caso started

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں سکیورٹی فورسز کو علاقے مہی پورہ میں کچھ عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ملی تھی جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی کاروائی شروع کردی۔

csf
author img

By

Published : Mar 23, 2019, 5:55 PM IST

آخری اطلاع ملنے تک تلاشی کاروائی جاری تھی۔

آخری اطلاع ملنے تک تلاشی کاروائی جاری تھی۔

Intro:کولگام میں سکورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی کاروائئ


Body:جنوبی کشمیر کے کولگام میں سکورٹی فورسز کو اطلاع ملی کہ علاقے مہی پورہ میں کچھ عسکریت پسند چھپے ہوئے ہیں۔اس دوران سکورٹی فورسز نے سارے علاقے کو اپنی تحویل میں لیا اور تلاشی مہم شروع کردی۔وہی زائع سے معلوم ہوا ہیں کہ علاقے کے کئ نوجوانوں نے عسکریت تنظیم میں شمولیت کی۔وہی سکورٹی فورسز نے علاقے کو اپنی تحویل میں لیا۔آخری اطلاع ملنے تک تلاشی کاروائی جاری ہیں۔


Conclusion:تنویر وانی کولگام

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.