ETV Bharat / city

کولگام: منشیات مخالف مہم، بھانگ کی کاشت تباہ کردی گئی - کولگام میں منشیات مخالف کارروائی

مقامی لوگوں نے ضلع انتطامیہ کو آگاہ کیا کہ قصبے میں مختلف مقامات پر بھانگ کی کاشت کی جارہی ہے۔ ایسے میں پولیس کے اعلیٰ عہدیداروں نے ڈی وائی ایس پی ہیڈکوارٹر کی سربراہی میں ایک ٹیم تشکیل دی۔ ٹیم نے مختلف محکموں کے تعاون سے ایک مہم چھیڑی اور آج باضابطہ طور پر کئی کنال اراضی پر پھیلی بھانگ کی کاشت کو تباہ کیا گیا۔

منشیات مخالف مہم کے ذریعہ بھانگ کی کاشت تباہ کی گئیں

author img

By

Published : Sep 21, 2021, 4:34 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں چلائی جارہی منشیات مخالف مہم کے پیش نظر کولگام پولیس، محکمۂ مال اور میونسپل کمیٹی کی مشترکہ کارروائی کے دوران ضلع کے مختلف مقامات سے بھانگ کی کاشت کو تباہ کیا گیا ہے۔

منشیات مخالف مہم کے ذریعہ بھانگ کی کاشت تباہ کی گئیں

مقامی لوگوں نے ضلع انتطامیہ کو آگاہ کیا کہ قصبے میں مختلف مقامات پر بھانگ کی کاشت کی جارہی ہے۔ ایسے میں پولیس کے اعلیٰ عہدیداروں نے ڈی وائی ایس پی ہیڈکورٹر کی سربراہی میں ایک ٹیم تشکیل دی۔ ٹیم میں مختلف محکموں کے تعاون سے ایک مہم چھیڑی اور آج باضابطہ طور پر کئی کنال اراضی پر پھیلی بھانگ کی کاشت کو تباہ کیا گیا۔

مزید پڑھیں: جموں و کشمیر کے کئی اضلاع میں این آئی اے کی چھاپہ ماری

اس موقع پر میونسپل کمیٹی کے چیئرمین منیب احمد زرگر نے کہا کہ 'مقامی لوگوں کے تعاون سے ہم کولگام میں منشیات مخالف مہم کو مزید تیز کریں گیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.