ETV Bharat / city

Block divas held at kulgam: کولگام میں بلاک دیوس کا اہتمام - کولگام کی تازہ خبریں

کولگام کے 3 الگ الگ بلاکس میں بلاک دیوس منعقد کیا گیا۔ جس کا مقصد حکمرانی کو عوام کے دروازے تک پہنچانا اور لوگوں کے مسائل اور شکایات کو دور کرنا ہے۔Block Divas at Kulgam

کولگام میں بلاک دیواس کا اہتمام۔
Block divas held at kulgam
author img

By

Published : Apr 7, 2022, 4:32 PM IST

کولگام: جموں و کشمیر کے ضلع انتظامیہ کولگام میں آج میگا بلاک دیوس کا اہتمام کیا گیا جو کہ منی سکریٹریٹ، بہی باغ، یاری پورہ اور کولگام کے 3 الگ الگ بلاکس میں منعقد کیا گیا جس کا مقصد انتظامیہ کو عوام کے دروازے تک پہنچنا اور لوگوں کے مسائل اور شکایات کو دور کرنا ہے۔ پروگرام میں تمام بلاکس سے عوام کا زبردست ردعمل دیکھنے میں آیا ہے، اور تمام ڈپارٹمنٹس کے افسران اور اہلکاروں نے اس میں حصہ لیا اور موقع پر ہی لوگوں کے مسائل، شکایات اور مطالبات سنے۔

Block divas held at kulgam

بٹہ پورہ کولگام کے لوگوں کا کہنا ہے کہ ہم پانچ برسوں سے پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں، گندا پانی پینے کی وجہ سے بچے بیمار ہو جاتے ہے اس لئے ہمارا سب سے پہلا مسئلہ پینے کے پانی کا ہے جس کے لیے ہم پانچ برسوں سے انتظامیہ سے مطالبات کر رہے ہے۔

یہ بھی پڈھیں:Div Comm Kashmir Visits Kulgam: صوبائی کمشنر کی پنچایتی راج نمائندوں سمیت عوامی وفود سے ملاقات

عوامی شکایات اور مطالبات کا جائزہ لینے کے لئے، ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ کے ساتھ ساتھ ایڈیشنل ڈی سی کولگام اور اے سی آر بلاک میں موجود رہے اور لوگوں کے شکایات اور مسائل سنے،

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.