ETV Bharat / city

پلوامہ ببہار علاقہ انتظامیہ سے نالاں

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ببہار علاقے کے لوگوں نے ای ٹی وی بھارت کے سامنے اپنے علاقے کے مسائل رکھے۔ لوگوں کے مطابق ان کے علاقے میں سڑکیں خستہ حالی کے شکار ہے وہیں علاقے میں پانی کی نکاسی کے لیے کوئی معقول انتظام نہیں ہیں۔

author img

By

Published : Jul 16, 2021, 8:52 PM IST

پلوامہ ببہار علاقہ انتظامیہ سے نالاں
پلوامہ ببہار علاقہ انتظامیہ سے نالاں

اس سلسلے میں جب ای ٹی وی بھارت نے ببہار کے نمبردار جاوید احمد وانی سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ'ہمارے گاؤں میں بہت سارے مسائل ہے، علاقے میں ڈرینج سسٹم کا مسئلہ ہے اور ہم گاؤں والوں نے اتفاق رائے سے زرعی زمین کے لیے گچھ راستے نکالے ہے جن کی مرمت کے لیے ہم نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے تاکہ انہیں قابلِ آمدورفت بنایا جائے۔

پلوامہ ببہار علاقہ انتظامیہ سے نالاں

انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ ان کے علاقے کے مسائل کا ازالہ کرنے کے لیے سنجیدگی کا مظاہرہ کرئے۔

مقامی لوگوں کے مطابق اس علاقے میں ایک چنار موجود ہے۔جو اب سوکھ چکی ہے۔ لوگوں کے مطابق یہ چنار راجپورہ پلوامہ کی رابطہ سڑک پر ہے جس کی وجہ سے کھبی کوئی پڑا حادثہ پیش آسکتا ہیں۔انہوں نے انتظامیہ سے اس چنار درخت کی شاح تراشی کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔

اس ضمن میں جب ای ٹی وی بھارت نے یہ معاملہ بی ڈی او پلوامہ محمد اقبال ملک کے سامنے لایا تو انہوں نے کہا کہ ببہار علاقے میں 14 ایف سی کے تحت علاقے میں 10 کام انجام دیے گئے ہے، جبکہ 15 ایف سی میں مزید 10 کاموں کو رکھا گیا ،وہیں ڈی ڈی سی، بی ڈی سی، اور پی آر آئیز نے بھی اس گاؤں کے لئے کام رکھے ہیں.تاہم ان کاموں کو شروع کرنے کے لئے تقریباً ابھی ایک ماہ تک لگ سکتا ہیں۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ اس گاؤں میں ایم جی نریگہ کے تحت کام ہوتے رہے اور مزید کاموں کو انجام دیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'ہم لوگوں کے مسائل کا ازالہ کرنے کے لئے یہاں بیٹھے ہے اور انہیں حل کرنے کی ہم بھرپور کوشش کریں گے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.