ETV Bharat / city

ریگنگ سے متعلق جانکاری کیمپ

جنوبی کشمیر میں ضلع کولگام کے مختلف اسکولوں میں زیر تعلیم طلباء کے لیے ’’ریگنگ‘‘ (Ragging) سے متعلق جانکاری کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

ریگنگ سے متعلق جانکاری کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Jul 22, 2019, 6:47 PM IST

کیمپ میں مختلف وکلاء اور ماہر قانون نے طلباء سے خطاب کیا جس میں انہیں ریگنگ اور اس سے منسلک قانونی احکامات سے متعلق آگاہ کیا گیا۔

ریگنگ سے متعلق جانکاری کیمپ کا انعقاد

گورنمنٹ ڈگری کالج میں منعقدہ جانکاری کیمپ ڈسٹرکٹ لیگل سروس اتھارٹی اور محکمہ تعلیم کے اشتراک سے منعقد کیا گیا۔

کیمپ میں وکلاء، ماہر قانون اور محکمہ تعلیم کے کئی افسران نے شرکت کی۔

Intro:جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے مختلف اسکولوں میں زیر تعلیم طلباء کے لیے قانون سے متعلق جانکاری کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

Body:

گوریمینٹ ڈگری کالج میں آج ایک جانکاری کیمپ ڈسٹرکٹ لیگل سروس اتھارٹی اور محکمہ تعلیم کے اشتراک سے منعقد کیا گیا۔نمائندے کے مطابق یہ جانکاری کیمپ ڈسٹرکٹ لیگل سروس اتھارٹی اور محکمہ تعلیم کے اشتراک سے منعقد کیا گیا۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ لیگل سروس اتھارٹی کے سیکرٹری مدسر فاروق۔ریٹنر وکلا ارشد حسین بابا اور متعدد وکلاء نے طلبہ و طالبات کو قانون سے متعلق جانکاری فراہم کی۔کیمپ میں مختلف وکلاء اور ماہر قانون نے طلباء سے خطاب کیا۔دراصل ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی کی جانب سے ضلع کولگام میں مختلف جگہوں پر آئے دن اس طرح کے پروگرام عمل میں لایے جاتے ہیں۔اس عنوان کے تحت آج گوریمینٹ ڈگری کالج کولگام میں رگنگ کے خلاف۔بچوں کے حقوق کے عنوان پر پروگرام عمل میں لایا گیا۔ اس دوران وکلاء، ماہر قانون اور محکمہ تعلیم کے درجنوں افسران موجود تھے۔

Conclusion:تنویر وانی کولگام
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.