ETV Bharat / city

کولگام میں آنگن واڑی ورکروں کا احتجاج - Protest at Kulgam

ریاست جموں و کشمیر کے جنوبی علاقے کولگام میں آج سنٹر ٹریڈز یونین کی جانب سے ایک ریلی نکالی گئی جس میں کولگام ضلع سے تعلق رکھنے والے ہزاروں آنگن واڑی ورکرز اور ان کے معاونین (ہلپرز) نے حصہ لیا۔

کولگام میں آنگن واڈی ورکروں کا احتجاج
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 5:50 PM IST

احتجاجی ریلی ٹاؤن ہال کولگام سے نکالی گئی جو ضلح کے مختلف بازاروں سے نکل کر ضلع ترقیاتی کمشنر کے یہاں اختتام ہوئی۔

کولگام میں آنگن واڈی ورکروں کا احتجاج

احتجاجیوں کا کہنا تھا کہ حال ہی میں ریاستی حکومت نے جو آرڈر جاری کیے ہیں کہ جو بھی آئی سی ڈی ایس محکمے ہیں وہ پنچایت کے تحت ہو جائیں۔

مظاہرین نے گورنر انتظامہ سے کہا کہ وہ جلد از جلد آڈر کو منسوخ کرے۔ احتجاجوں نے اپنی مستقلی کو برقرار رکھنے کے ساتھ ماہانہ ا٘جرت میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کیا۔

احتجاجیوں نے گورنر انتظامہ کو خبردار کیا کہ اگر ان کے مطالبات حل نہیں کیے گئے تو ہو مجبوراً کوئی ایسا قدم اٹھائیں گے جس کی زمہ داری گورنر انتظامہ پر ہوگی۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے سنٹر ٹیڈرز یونین کے ضلع صدر نجار نے کہا کہ وہ گورنر انتظامہ سے پ٘ر زور اپیل کرتے ہیں کہ وہ ان کے مطالبات کو جلد از جلد حل کریں۔

Intro:کولگام میں آنگن واڈی ورکروں کا احتجاج

Body:جنوبی کشمیر کے کولگام میں آج سنٹر ٹریڈس یونین(CITU) کی جانب سے ایک احتجاجی ریلی نکالی گی جس میں کولگام ضلع سے تعلق رکھنے والے ہزاروں آنگن واڈی ورکروں اور ہلپروں نے حصہ لیا۔احتجاجی ریلی ٹاون ہال کولگام سے نکالی گی جو ضلح کے مختلف بازاروں سے نکل کر ضلع ترقیاتی کمشنر کے صحن میں اختتام ہویی۔احتجاجی کا کہنا ہیں کہ حال ہی میں ریاستی سرکار نے جو آڈر ا٘جرہ کیا ہیں کہ جو بھی( آیی۔سی۔ڈی۔ایس) محکمہ ہیں وہ پنچایت کے تحت ہوجایے احتجاجوں نے گورنر انتظامہ سے کہا کہ وہ جلد از جلد آڈر کو منسوخ کریے۔احتجاجوں نے اپنی مستقلی کو برقرار رکھنے کی بھی مانگ کی اور ماہانہ ا٘جرت بڑھایی جایے۔انہوں نے گورنر انتظامہ کو خبردار کیا کہ اگر ان کے مطالبات حل نہیں کیے گیے تو ہم مجبورن کوئئ ایسا قدم ا٘ٹھاٹیں گیے جس کی زمداری گورنر انتظامہ پر ہوگی۔میڈیا سے بات کرتے ہوہے سنٹر ٹیڈرس یونین کے ضلع صدر نجار نے کہا کہ ہم گورنر انتظامہ سے پ٘ر زور اپیل کرتے ہیں کہ وہ ہماری رکھی پڑی مانگوں کو جلد از جلد حل کریں بصورت دیگر ہماری ہڑتال میں مزید شدت آیے گی

Conclusion:تنویر وانی کولگام

9906418950
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.