'پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پری یوجنا' پروگرام کا مقصد معیاری جنرک ادویات کو سستی قیمتوں پر دستیاب کرانے کے مقصد کے حوالے سے ایک بیدادی پروگرام منعقد کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:
کولگام انکائونٹر میں ایک عسکریت پسند ہلاک
پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پری یوجنا (PMBJP) کے بیداری پروگرام میں سی ایم او کولگام محمد رفیق دھوبی اور ڈرگ کنٹرولر افسران بھی موقع پر موجود تھے۔ جانکاری پروگرام میں ماہرین نے پروگرام کے حوالے سے روشناس کرایا۔