ETV Bharat / city

کولگام: اونٹوں کی خریداری عروج پر

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں لوگ عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے لیے اونٹ کو خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ ضلع میں دو تین برسوں سے اونٹ کی منڈیاں لگتی ہیں۔

کولگام:اونٹوں کی خریداری عروج پر
کولگام:اونٹوں کی خریداری عروج پر
author img

By

Published : Jul 17, 2021, 7:38 PM IST

عیدالاضحیٰ مسلم کلینڈر کے آخری مہینے کی 10 ذی الحج کو منائی جاتی ہے۔ اس عید پر جانوروں کی قربانی دی جاتی ہے جس کی وجہ سے اسے عید قرباں کہا جاتا ہے۔

عیدالاضحیٰ کے پیش نظر ملک کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر کے بازاروں میں کافی گہما گہمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ لوگ عید کی خریدرای کے لیے ان دنوں ملبوثات و دیگر اشیاء خورد و نوش خریدنے میں مصروف ہیں۔

وہیں، جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں لوگ عید کے موقع پر قربانی کے لیے اونٹ کو خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

کولگام: اونٹوں کی خریداری عروج پر

ان اونٹوں کو ریاست راجستھان سے لایا جاتا ہے۔ اونٹوں کے تاجر کے مطابق کشمیر میں لوگ اونٹ کی قربانی کو زیادہ پسند کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں:

گاہکوں کے مطابق ضلع کولگام میں دو تین سالوں سے اونٹ کی خرید و فروخت کے لیے منڈیاں لگتی ہیں۔ ان کے مطابق لوگ زیادہ تر اونٹ خریدنا پسند کرتے ہیں۔

مقامی شخص جاوید احمد کے مطابق اونٹ قربان کرنے سے زیادہ ثواب ملتا ہے۔

رواں برس عید الاضحیٰ یعنی بکرا عید 21 جولائی کو پورے ملک میں منائی جائی گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.