ETV Bharat / city

کوٹہ شہر میں ٹڈیوں کا خوف برقرار

کوٹہ شہر کے گمان پورہ ملٹی پرپز اسکول کے لمبے لمبے درختوں پر ٹڈیوں کے جھنڈ نے بیٹھ کر درخت کو مکمل طور سے تباہ کر دیا ہے جس کی وجہ سے شہر میں خوف کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔

Fear of locusts in Kota city
کوٹہ شہر میں ٹڈیوں کا خوف برقرار
author img

By

Published : May 30, 2020, 7:14 PM IST

راجستھان میں ٹڈیوں کے جھنڈ نے لوگوں میں خوف کا ماحول پیدا کر دیا ہے، ٹڈیوں کے طوفان اب تک ریاست کے سیکڑوں کسانوں کی فصلوں کو تباہ کر دیا۔

کوٹہ شہر میں ٹڈیوں کا خوف برقرار

ٹڈیوں کا سیلاب ابھی بھی کوٹہ کے گمان پورہ ملٹی پرپز اسکول کے درختوں پر بیٹھے ہوئے ہیں لیکن درختوں کے سبز پتے نظر نہیں آرہے ہیں۔

ہفتہ کے روز کوٹہ کے داداباڑی، سری ناتھ پورم، آر کے پورم اور راوت بھٹا روڈ پر ٹڈیوں کے خوف سے کھلے سامانوں کو اندر رکھنا شروع کردیا ہے۔

ٹڈیوں کو بھگانے کے لیے کچھ لوگ پلیٹ بجانے کا سہارا لے رہے ہیں تو کچھ لوگ دوا کا چھڑکاو کررہے ہیں تاکہ ٹڈیوں کے سیلاب سے بچ سکیں۔

محکمہ زراعت کے مطابق 27 سال بعد ٹڈیوں کا اتنا بڑا بڑا حملہ ہوا ہے۔

ہاڑوتی میں کاشتکاروں نے دھان اور سبزیوں کی کاشت کی ہوئی ہے جس کو منٹوں میں یہ ٹڈیوں کا جھنڈ تباہ کر سکتا ہے۔ ٹڈیوں کا چھنڈ جس بھی درخت پر بیٹھتا ہے اسکے پھل، پتے اور تنے کو مکمل طور پر تباہ کردیتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.