ETV Bharat / city

کوٹہ: 'اسٹوڈنٹ ٹریولنگ' نظام کے تحت طلبہ کو گھر روانہ کیا جائے گا - کوٹہ

ملک کی بہت سی ریاستیں راجستھان کے کوٹہ کی ضلع انتظامیہ سے اپنے طلباء کے بارے میں معلومات مانگ رہی ہیں۔ ایسے حالات کے پیش نظرضلعی انتظامیہ نے 'اسٹوڈنٹ ٹریولنگ' نامی ایک آن لائن سسٹم تیار کیا ہے۔ اس کے ذریعے بیرون ریاست سے آنے والے طلبا جو کوٹہ میں تعلیم حاصل کررہے ہیں، ان کی صحیح تعداد جاننے کی کوشش کی جارہی ہے۔

'اسٹوڈنٹ ٹریولنگ' نظام کے تحت گھر روانہ کیا جائے گا

author img

By

Published : Apr 20, 2020, 3:09 PM IST

اترپردیش حکومت نے راجستھان کے ضلع کوٹہ سے کوچنگ کے ذریعے تیاری کر رہے طلبہ کو گھر واپس بلا لیا ہے۔

'اسٹوڈنٹ ٹریولنگ' نظام کے تحت طلبہ کو گھر روانہ کیا جائے گا

ا س تعلق سے دیگر ریاستیں بھی اپنے طلباء کو ان کے گھر بھیجنے کے لیے ضلعی انتظامیہ سے معلومات حاصل کررہی ہیں، ان حالات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے 'اسٹوڈنٹ ٹریولنگ' نامی ایک آن لائن نظام تیار کیا ہے۔

آپ کو بتا دیں کہ اس طریقے سے کوٹہ ضلعی انتظامیہ کو یہ بات پتہ چل سکے گا کہ بیرون ریاست سے آنے والے طلبا جو کوٹہ میں تعلیم حاصل کررہے ہیں ان کی صحیح تعداد کیا ہے۔

ضلعی انتظامیہ نے بتا یا کہ دیگر ریاست کہ جو طلبا کوٹہ میں ہیں اور وہ اپنے ریاست واپس جانا چاہتے ان تمام طلباء تک ایک فارم بھیجا گیا ہے۔

جس میں وہ اپنا نام، والد کا نام، موبائل نمبر، گھر کا مستقل پتہ سمیت دیگر معلومات اس میں بھریں۔

یہ مکمل معلومات طلباء کے سفری تفصیل میں اپ لوڈ کی جائیں گی، اسی بنا پر ان کی معلومات تیار کی جائیں گی۔ اس کے بعد انہیں گھروں کو بھیجا جائے گا۔

اطلاع کہ مطابق' اترپردیش حکومت نے یوپی اور اتراکھنڈ سے 12000 طلبا کو واپس بلا لیا ہے۔ ان طلبا کے لئے کوٹہ سے 310 بسیں روانہ ہوئیں، اس صورتحال میں دیگر ریاست کی حکومتیں اپنے طلبا کے لئے بھی پریشان ہے۔

مدھیہ پردیش حکومت نے بھی اپنے بچوں کے لئے بسیں روانہ کی ہیں۔گرچہ اس تعلق سے کوٹہ کی ضلعی انتظامیہ تصدیق نہیں کی ہے، لیکن مدھیہ پردیش کے تقریبا 4000 طالب علم کوٹہ میں تعلیم حاصل کررہے ہیں۔ انہیں کوٹہ لینے کیلئے بسیں بھیجی جارہی ہیں جو شام تک کوٹہ پہنچیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.