ETV Bharat / city

Fight For KMC Ward No 75: کیا بایاں محاذ وارڈ نمبر 75 پر 45 سالہ قبضہ برقرار رکھ پائے گا؟

author img

By

Published : Dec 7, 2021, 3:23 PM IST

مغربی بنگال میں 1965 سے 2021 تک وارڈ نمبر 75 پر لفٹ فرنٹ کا قبضہ Monopoly of Left Front on Ward no 75 ہے۔ اس وارڈ سے تین مرتبہ کاونسلر رہ چکے فیاض احمد خان کو اس مرتبہ بھی جیت کا پورا یقین ہے۔

The 45-year-old monopoly of the left front  :وارڈ نمبر 75 سے لفٹ فرنٹ کا 45 سالہ اجارہ داری کیا ختم ہو پائے گا؟
The 45-year-old monopoly of the left front :وارڈ نمبر 7The 45-year-old monopoly of the left front :وارڈ نمبر 75 سے لفٹ فرنٹ کا 45 سالہ اجارہ داری کیا ختم ہو پائے گا؟5 سے لفٹ فرنٹ کا 45 سالہ اجارہ داری کیا ختم ہو پائے گا؟

مغربی بنگال میں میونسپل کارپوریشن انتخابات کے پیش نظر کئی پارٹیاں پر زور کوشش کرتی نظر آرہی ہیں۔

وارڈ نمبر 75 سے لفٹ فرنٹ کا 45 سالہ اجارہ داری کیان ختم ہو پائے گا؟

مغربی بنگال کے پورٹ علاقے کے 75 نمبر وارڈ سے لفٹ فرنٹ کے حمایت یافتہ سی پی آئی ایم کے امیدوار فیاض احمد خان، کانگریس کے امیدوار محمد عقیل اور ترنمول کانگریس کے امیدوار پیشے سے وکیل نظام الدین شمس کے مابین مقابلہ ہے۔

75 نمبر وارڈ میں ووٹرز کی کل تعداد 28 ہزار کے قریب ہے جس میں 62 فیصد مسلم ووٹرز ہیں اس کے بعد دوسرے مذاہب کے ووٹرز کے نمبر آتے ہیں۔

مغربی بنگال میں 2011 میں 35 سالہ لفٹ فرنٹ کی حکومت کا خاتمہ ہونے کےبعد ریاست میں ترنمول کانگریس کی جانب سے اسمبلی حلقہ پارلیمانی حلقہ، میونسپلٹی کے وارڈز، گرام پنچایت کے بلاک تک تبدیلی آئی۔

تمام جگہوں پر ترنمول کانگریس کا قبضہ ہو گیا لیکن کولکاتا میونسپل کارپوریشن کا وارڈ نمبر 75 ہی ایک مقام رہا جہاں وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی جماعت سی پی آئی ایم کو مات دے نہیں سکی۔

مغربی بنگال میں 1965 سے 2021 تک 75 نمبر وارڈ پر لفٹ فرنٹ کا قبضہ ہے۔ اس وارڈ سے تین مرتبہ کے رہ چکے کاونسلر فیاض احمد خان کو اس مرتبہ بھی جیت کا پورا یقین ہے۔

کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات 2021 کی تاریخ کے اعلان کے بعد کاونسلر (کوڈینیٹر ) بلقس بیگم سی پی آئی ایم کو چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل ہو گئی۔اس کے باوجود ترنمول کانگریس کی گرفت سے یہ وارڈ کافی دور ہے۔

مغربی بنگال کے سابق وزیر اور سی پی آئی ایم کے سابق رہنما مرحوم کلیم الدین شمس کے بیٹے ایڈووکیٹ نظام الدین شمس کو ترنمول کا نگریس کا امیدوار بنایا گیا۔ انہیں یقین ہے کہ وہ اس وارڈ سے سی پی آئی ایم کے 45 سالہ اجارہ داری ختم کر پائیں گے۔

اس وارڈ سے کانگریس کے امیدوار محمد عقیل ہیں۔ انہیں لگتا ہے کہ سب کچھ منصوبے کے تحت چلتا رہا تو ایک نئی تاریخ رقم کی جا سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.