ETV Bharat / city

ہم حتمی نتائج کا انتظار کریں گے: دلیپ گھوش - dilip ghosh on what went wrong

نندی گرام سے بھی ممتا بنرجی نے 2700 ووٹ سے سبقت حاصل کر لی ہے۔

West Bengal election result 2021: 'Still hopeful we will win,' says BJP chief Dilip Ghosh

author img

By

Published : May 2, 2021, 3:07 PM IST

کولکاتا: امیدوں کے برخلا ف ریزلٹ آنے کے بعد بنگال بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش نے کہا کہ اب بھی ابتدائی رجحانات ہیں۔ ہم آخر تک نتائج کا انتظار کریں گے۔

دوسری جانب بی جے پی کے جنرل سیکریٹری کیلاش وجے ورگیہ جو بنگال بی جے پی کے انچارج ہیں، نے گرچہ شکست تسلیم نہیں کی ہے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ امیدوں کے مطابق نتائج نہیں آئے ہیں۔ شام کے بعد ہم اس نتائج پر غور وفکر کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ امیدواروں کے انتخاب میں کوئی غلطی نہیں ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان رجحانوں سے پتہ چلتا ہے کہ ترنمول کانگریس نے سبقت بنالی ہے اور اس کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ممتا بنرجی نے باہری، اندرونی اور ہمدردی کا جو کارڈ کھیلا ہے۔ یہ بھی ایک بڑی وجہ ہوسکتی ہے۔

دوسری جانب نندی گرام سے بھی ممتا بنرجی نے 2700ووٹ سے سبقت حاصل کرلی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.