ETV Bharat / city

Ghulam Sirajuddin in Controversy: ترنمول کانگریس کے رہنما غلام سراج الدین تنازع میں - Picture of Trinamool Congress leader with a gun goes viral

مالدہ ضلع کے ہریش چندر ترنمول کانگریس کے رہنما غلام سراج الدین کی بندوق کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کے تنقید میں آ گئے ہیں Trinamool Congress leader targeted by BJP۔

Ghulam Sirajuddin in controversy
Ghulam Sirajuddin in controversy
author img

By

Published : Mar 12, 2022, 9:49 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال میں چند ہی ہفتوں کے اندر پنچایت انتخابات ہونے والا ہے۔ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کی تیاریاں شروع ہو چکی ہے۔

اسی درمیان مالدہ ضلع کے ہریش چندر ترنمول کانگریس کے رہنما غلام سراج الدین کی بندوق کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کی تنقید تنازع میں آ گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ہریش چندر پور بلاک کے ترنمول کانگریس کے رہنما غلام سراج الدین عرف پاکلو خان کو ایک تصویر میں بندوق سے کسی چیز کو ہدف کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
ترنمول کانگریس کے رہنما کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا ہے Picture of Trinamool Congress leader with a gun goes viral۔

شمالی مالدہ سے بی جے پی کے رکن پارلیمان کھوکن مرمو نے کہا کہ پنچایت انتخابات سے قبل حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی تیاری اچھی چل رہی ہے۔ ان سے اس سے زیادہ امید نہیں کر سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ترنمول کانگریس کے رہنماؤں کی اسی تصویر کوئی نئی بات نہیں ہے. میونسپلٹی انتخابات میں جس طرح سے غنڈہ گردی ہوئی ہے اس سے ہی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ پنچایت انتخابات میں کیا ہو سکتا ہے۔

دوسری طرف ترنمول کانگریس کے رہنما غلام سراج الدین نے سوشل میڈیا پر وائرل تصویر پر کہا کہ نقلی بندوق کے ساتھ تصویر کھنچاؤنا کوئی بری بات نہیں ہے. تصویر میں جو بندوق دیکھا جا رہا ہے اسے پرندوں کو مارنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کے پاس نہ کوئی کام ہے اور بات کرنے کے لئے کوئی موضوع اس لئے وہ ایک تصویر کو لے تنازع کھڑا کر رہے ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.