بینڈل اسٹیشن کے قریبہوڑہ بردوان لوکل37545کا پن پوائنٹ توٹ جانے کے سبب بردوان سیکشن میں تقریباًتین گھنٹوں تک ٹرینوں کی ٹرین سروس پوری طرح سے متاثر رہی۔ اس سے لوگوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔
مسافروں نے ریلوے حکام کے خلاف احتجاج کیا۔مسافروں کاکہناہے کہ ریلوے حکام کی لاپرواہی کی وجہ سے گھنٹوں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔
پن پوائنٹ ٹوٹ جانے سے ٹرین سروس متاثر - پن پوائنٹ
مغربی بنگال کےبینڈل اسٹیشن کے قریب پن پوائنٹ توٹ جانے کے سبب تین گھنٹوں تک ٹرین سروس متاثررہی۔
پن پوائنٹ ٹوٹ جانے سے ٹرین سروس متاثر
بینڈل اسٹیشن کے قریبہوڑہ بردوان لوکل37545کا پن پوائنٹ توٹ جانے کے سبب بردوان سیکشن میں تقریباًتین گھنٹوں تک ٹرینوں کی ٹرین سروس پوری طرح سے متاثر رہی۔ اس سے لوگوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔
مسافروں نے ریلوے حکام کے خلاف احتجاج کیا۔مسافروں کاکہناہے کہ ریلوے حکام کی لاپرواہی کی وجہ سے گھنٹوں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔
Intro:Body:Conclusion: