ETV Bharat / city

Kolkata Municipal Corporation Election 2021: 'ٹی ایم سی اور بی جے پی عوامی حمایت کو ختم کرنے کی سازش میں مصروف' - candidate Fayaz Ahmed Khan

وارڈ نمبر 75 میں سی پی آئی ایم کے سرکردہ رہنما اور امیدوار ایڈووکیٹ فیاض احمد خان کی حمایت میں جلوس کا اہتمام کیا گیا، جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔

Kolkata Municipal Corporation Election 2021
ٹی ایم سی اور بی جے پی عوامی حمایت کو ختم کرنے کی سازش میں مصروف
author img

By

Published : Dec 17, 2021, 9:34 AM IST

مغربی بنگال میں 19 دسمبر کو ہونے والے کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات 2021 کی تیاریوں کے درمیان سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ پورٹ علاقے میں واقع وارڈ نمبر 75 سے سی پی آئی ایم کے امیدوار ایڈووکیٹ فیاض احمد خان کی حمایت میں جلوس کا اہتمام کیا گیا، جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔

سی پی آئی ایم کے سرکردہ رہنما اور سابق رکن پارلیمان محمد سلیم نے امیدوار ایڈووکیٹ فیاض احمد خان کی حمایت میں نکالی گئی ریلی کی قیادت کی۔

ویڈیو

جلوس کی قیادت کرتے ہوئے سی پی آئی ایم کے رہنما محمد سلیم نے ای ٹی وی بھارت سے CPIM leader Muhammad Saleem talks to ETV Bharat Urd گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہلی اور بنگال میں ایک ہی حکومت چل رہی ہے، دونوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔

Kolkata Municipal Corporation Election 2021
ٹی ایم سی اور بی جے پی عوامی حمایت کو ختم کرنے کی سازش میں مصروف

انہوں نے کہا کہ کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات 2021 میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس نے جیتنے کے لئے پانی کی طرح روپیہ خرچ کیا ہے۔ یہ روپے آتے کہاں سے ہے؟

یہ بھی پڑھیں:

ان کا کہنا ہے کہ 144 وارڈوں میں سے 144 میں جیت درج کرنے کا یہ مطلب ہے کہ جمہوریت خطرے میں پڑ گئی ہے۔ عام لوگوں کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ کیا چاہتے ہیں۔

سی پی آئی ایم کے رہنما کے 18 برس کے نوجوانوں کو ووٹ دینے کے لئے ہم نے تحریک چلائی تھی۔ ترنمول کانگریس کے رہنماؤں نے اس کی مخالفت کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات 2021 میں سی پی آئی ایم کی کارکردگی بہتر ہوگی اور ہم جیتیں گے۔ زیادہ سے زیادہ تعداد میں لوگوں کو ووٹ دینے کے لئے اپنے اپنے گھروں سے باہر آنا ہوگا۔

دوسری طرف سی پی آئی ایم کے سرکردہ رہنما اور وارڈ نمبر 75 سے امیدوار فیاض احمد خان نے کہا کہ عوام ان کے ساتھ ہے۔ جلوس میں لوگوں کی امڑی بھیڑ سے ثابت ہوگیا ہے کہ سی پی آئی ایم کو جیت ملے گی۔

انہوں نے کہا کہ کس کو کتنی کامیابی ملے گی یہ 23 دسمبر کو پتہ چل جائے گا۔ عام لوگوں نے حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو سبق سکھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.