ETV Bharat / city

چرچ پر حملے کے الزام میں تین افراد گرفتار

سنیچر کو 8 افراد پر مشتمل ایک گروپ نے جے شری رام کا نعرہ لگاتے ہوئے چرچ پر بم پھینکے تھے جس کی وجہ سے چر چ تباہ ہوگیا تھا۔

file photo
فائل تصویر
author img

By

Published : Dec 30, 2019, 10:54 PM IST

دودن قبل مشرقی مدنی میں واقع ایک چرچ پرہوئے حملے کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

سنیچر کو 8 افراد پر مشتمل ایک گروپ نے جے شری رام کا نعرہ لگاتے ہوئے چرچ پر بم پھینکے تھے جس کی وجہ سے چر چ تباہ ہوگیا تھا۔

یہ واقعہ کلکتہ سے 120کلو میٹر دوری پر واقع بھگوان پور میں پیش آیا تھا۔

ایس پی آلوک گھوش نے کہا کہ جن 8 لوگوں کے خلاف پولس میں شکایت درج کرائی ہے ان سب کا تعلق آر ایس ایس اور بی جے پی سے ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل اڑیسہ، دہلی اور مدھیہ پردیش میں چرچ پر حملے ہوئے تھے۔

تاہم بنگال میں پہلی مرتبہ چرچ پرحملہ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

سنیچر کو دوپہر دو بجے کے قریب ہفتہ واری پروگرام میں شرکت کے لیے بڑی تعداد میں جمع ہوئے تھے کہ اچانک حملہ کردیا۔

حملے کی وجہ سے چرچ کی کرسی، ٹیبل اور کھڑکی ٹوٹ کر تباہ ہوگئی

بی جے پی ضلعی رہنما نے تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ چرچ پر حملے میں کوئی بھی آر ایس ایس اور بی جے پی کا کوئی بھی ورکر ملوث نہیں ہے۔

Intro:Body:

چرچ پر حملے کے الزام میں تین افراد گرفتار

دودن قبل مشرقی مدنی میں واقع ایک چرچ پرہوئے حملے کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔سنیچر کو 8افراد پر مشتمل ایک گروپ نے جے شری رام کا نعرہ لگاتے ہوئے چرچ پر بم پھینکے تھے۔اس کی وجہ سے چر چ تباہ ہوگیا تھا۔

یہ واقعہ کلکتہ سے 120کلو میٹر دوری پر واقع بھگوان پور میں پیش آیا تھا۔ایس پی آلوک گھوش نے کہا کہ جن 8لوگوں کے خلاف پولس میں شکایت درج کرائی ہے ان سب کا تعلق آر ایس ایس اور بی جے پی سے ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل اڑیسہ، دہلی اور مدھیہ پردیش میں چرچ پر حملے ہوئے تھے۔تاہم بنگال میں پہلی مرتبہ چرچ پر حملہ کا واقعہ پیش آیا ہے۔سنیچر کو دوپہر دو بجے کے قریب ہفتہ واری پروگرام میں شرکت کیلئے بڑی تعداد میں جمع ہوئے تھے کہ اچانک حملہ کردیا۔حملے کی وجہ سے چرچ کی کرسی، ٹیبل اور کھڑکی ٹوٹ کر تباہ ہوگیا۔

ضلع بی جے پی لیڈر نے تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ چرچ پر حملے میں کوئی بھی آر ایس ایس اور بی جے پی کا کوئی بھی ورکر ملوث نہیں ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.