ETV Bharat / city

اینٹی ڈیفکشن قانون کے تحت دائر درخواستوں پر تین ممبران پارلیمنٹ سے جواب طلب - سنیل کمار منڈل

ترنمول کانگریس اور وائی ایس آر کانگریس نے لوک سبھا سکریٹریٹ کو اپنی درخواستوں میں، اینٹی ڈیفکشن ایکٹ کے تحت پارلیمنٹ کی رکنیت ختم کرنے کی درخواست کی تھی۔

TMC
ٹی ایم سی
author img

By

Published : Jul 15, 2021, 10:56 PM IST

لوک سبھا سکریٹریٹ نے ترنمول کانگریس کے ممبران پارلیمنٹ ششیر ادھیکاری اور سنیل کمار منڈل نیز وائی ایس آر کانگریس کے رگھو رام کرشن راجو سے اینٹی ڈیفکشن ایکٹ کے تحت موصولہ درخواستوں پر 15 دنوں کے اندر جواب دینے کو کہا ہے۔

ذرائع کے مطابق، لوک سبھا سکریٹریٹ نے آج تینوں ممبران پارلیمنٹ کو اس سلسلے میں خطوط بھیجے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بنگال کو ویکسین اور امداد سے محروم رکھنے کی سازش کی جا رہی ہے: ممتا بنرجی

واضح رہے کہ ترنمول کانگریس اور وائی ایس آر کانگریس نے لوک سبھا سکریٹریٹ کو اپنی درخواستوں میں، اینٹی ڈیفکشن ایکٹ کے تحت پارلیمنٹ کی رکنیت ختم کرنے کی درخواست کی تھی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.