ETV Bharat / city

وزیراعظم کی ریلی سے پہلے متھن چکرورتی بی جے پی میں شامل - اردو نیوز

مغربی بنگال میں وزیراعظم نریندر مودی کی ریلی سے قبل معروف اداکار متھن چکرورتی بی جے پی میں شامل ہوگئے۔

متھن چکرورتی بی جے پی میں شامل
متھن چکرورتی بی جے پی میں شامل
author img

By

Published : Mar 7, 2021, 8:06 AM IST

Updated : Mar 7, 2021, 6:27 PM IST

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی انتخابی مہم کو تیز کرنے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کو کولکاتا کے بریگیڈ پریڈ گراؤنڈ میں ریلی سے خطاب کریں گے۔

وزیر اعظم کی اتوار کی ریلی کو اس سال فروری میں بی جے پی کے ذریعہ شروع کی جانے والی 'پریورتن یاترا' کا آخری پروگرام سمجھا جا رہا ہے۔

بی جے پی کے ایک رہنما نے کہا کہ 'وزیر اعظم بریگیڈ پریڈ گراؤنڈ میں ایک ریلی کے ساتھ ساتھ انتخابی مہم کی شروعات کریں گے۔'

اتوار کو ہونے والی ریلی ریاست میں آٹھ مرحلے کے اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد مغربی بنگال میں بی جے پی کا پہلا بڑا پروگرام ہوگا۔

بی جے پی نے اس ریلی کو کامیاب بنانے کے لئے زیادہ سے زیادہ ہجوم جمع کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

بی جے پی رہنما راہل سنہا نے کہا کہ ریلی ختم ہونے کے بعد بی جے پی امیدواروں کی فہرست جاری کی جائے گی۔

وزیر اعظم مودی کے علاوہ بی جے پی کے کئی سینئر رہنما بھی اس ریلی کے دوران موجود ہوں گے۔

Last Updated : Mar 7, 2021, 6:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.