ETV Bharat / city

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں 40 مسلم امیدوار کامیاب

بھارتی ریاست مغربی بنگال کے اسمبلی انتخابات میں کل 303 مسلم امیدوار میدان میں تھے جن میں سے 40 امیدواروں کو کامیابی ملی۔

author img

By

Published : May 4, 2021, 8:44 PM IST

performance-of-muslim-candidates-in-west-bengal-election-at-a-glance
performance-of-muslim-candidates-in-west-bengal-election-at-a-glance

سنہ 2011 کی مردم شماری کے مطابق بھارتی ریاست مغربی بنگال میں مسلمانوں کی آبادی تقریباً 27.01 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021 میں کل 303 مسلم امیدوار میدان میں تھے، جن میں سے 40 امیدواروں کو کامیابی ملی ہے جوکہ گذشتہ انتخابات کے مقابلے کافی کم ہے۔ سنہ 2016 کے اسمبلی انتخابات میں 56 مسلم امیدواروں کو کامیابی ملی تھی۔

  • پارٹی کے لحاظ سے مسلم امیدوار
پارٹی امیدوارکامیاب
ٹی ایم سی4039
بی جے پی090
آر ایس ایم پی170
سی پی آئی ایم170
کانگریس200
ایس یو سی آئی030
مجلس اتحاد المسلیمن070
اے آئی ایف بی040
بی ایس پی140
آزاد800
دیگر 901
کل30340
  • کامیاب مسلم امیدواروں کی مکمل تفصیلات
نامپارٹی اسمبلی حلقہفرق
فیروزہ بی بیٹی ایم سیپن سکورا مغرب8889
رحیمہ منڈلٹی ایم سیدی گنگا32537
اسلام ایس کے نورال (حاجی)ٹی ایم سیہوڑہ32537
رفیق الاسلام منڈلٹی ایم سیبشیر ہاٹ شمال80978
چودھری صدیق اللہٹی ایم سیمنتیشور89351
یاسمین شبینہٹی ایم سیمتھا باری31805
محمد عبدالغنیٹی ایم سیسوجا پور56573
ہمایوں کبیرٹی ایم سیدیبرا130163
رقیب العالم چودھریٹی ایم سیریجی نگر43083
حسن الزماں ایس کےٹی ایم سیبیل ڈانگا68268
نعمت شیخٹی ایم سیہریار پارا53832
شاہینہ مرتضی خانٹی ایم سینوڈا14066
ظفیک الاسلامٹی ایم سیدمکل74153
عبدالرزاقٹی ایم سیجالنگی47229
ڈاکٹر معروف حسینٹی ایم سیموراری79276
شوکت ملاٹی ایم سیسینگ مشرق آٹک98246
غیاث الدینٹی ایم سیمگرا ہاٹ مغرب53007
حمید الرحمانٹی ایم سیچوپڑا46941
عبدالکریم چودھری اسلام پور46905
محمد غلام ربانیٹی ایم سیگوال پورکھر37440
آزاد مہناج عارفینٹی ایم سیچکولیا73514
مشرف حسینٹی ایم سیاٹاہار33837
نصیر الدین احمدٹی ایم سیکالی گنج43975
کلول خانٹی ایم سینکاسی پارا46987
رکبان الرحمانٹی ایم سیچپرا21271
عبدالرحیم قاضیٹی ایم سیبدوریا12118
رفیق الرحمانٹی ایم سیآم ڈنگا56444
شیخ شاہنوازٹی ایم سیکٹنگرام25480
تعارف حسین منڈلٹی ایم سیکمار گنج12683
تجمل حسینٹی ایم سیہریس چندر پور29367
عبدالرحیم بخشیٹی ایم سیمالا ٹی پور77473
منیر الاسلامٹی ایم سیفرککا91949
ایمانی بسواٹی ایم سیسوتی59945
آخرالزماںٹی ایم سیرگوناتھ گنج70701
علی محمدٹی ایم سیلال گولا98313
ادریس علیٹی ایم سیبھاگا بان گولا60707
عبدالسومک حسینٹی ایم سیرانیہ نگر106008
فرہاد حکیمٹی ایم سیکولکاتا پوٹ79702
محمد نوشاد صدیقیراشٹریہ سیکولر مجلس پارٹیبھانگڑھ68554
ہمایوں کبیرٹی ایم سیبھرت پور

سنہ 2011 کی مردم شماری کے مطابق بھارتی ریاست مغربی بنگال میں مسلمانوں کی آبادی تقریباً 27.01 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021 میں کل 303 مسلم امیدوار میدان میں تھے، جن میں سے 40 امیدواروں کو کامیابی ملی ہے جوکہ گذشتہ انتخابات کے مقابلے کافی کم ہے۔ سنہ 2016 کے اسمبلی انتخابات میں 56 مسلم امیدواروں کو کامیابی ملی تھی۔

  • پارٹی کے لحاظ سے مسلم امیدوار
پارٹی امیدوارکامیاب
ٹی ایم سی4039
بی جے پی090
آر ایس ایم پی170
سی پی آئی ایم170
کانگریس200
ایس یو سی آئی030
مجلس اتحاد المسلیمن070
اے آئی ایف بی040
بی ایس پی140
آزاد800
دیگر 901
کل30340
  • کامیاب مسلم امیدواروں کی مکمل تفصیلات
نامپارٹی اسمبلی حلقہفرق
فیروزہ بی بیٹی ایم سیپن سکورا مغرب8889
رحیمہ منڈلٹی ایم سیدی گنگا32537
اسلام ایس کے نورال (حاجی)ٹی ایم سیہوڑہ32537
رفیق الاسلام منڈلٹی ایم سیبشیر ہاٹ شمال80978
چودھری صدیق اللہٹی ایم سیمنتیشور89351
یاسمین شبینہٹی ایم سیمتھا باری31805
محمد عبدالغنیٹی ایم سیسوجا پور56573
ہمایوں کبیرٹی ایم سیدیبرا130163
رقیب العالم چودھریٹی ایم سیریجی نگر43083
حسن الزماں ایس کےٹی ایم سیبیل ڈانگا68268
نعمت شیخٹی ایم سیہریار پارا53832
شاہینہ مرتضی خانٹی ایم سینوڈا14066
ظفیک الاسلامٹی ایم سیدمکل74153
عبدالرزاقٹی ایم سیجالنگی47229
ڈاکٹر معروف حسینٹی ایم سیموراری79276
شوکت ملاٹی ایم سیسینگ مشرق آٹک98246
غیاث الدینٹی ایم سیمگرا ہاٹ مغرب53007
حمید الرحمانٹی ایم سیچوپڑا46941
عبدالکریم چودھری اسلام پور46905
محمد غلام ربانیٹی ایم سیگوال پورکھر37440
آزاد مہناج عارفینٹی ایم سیچکولیا73514
مشرف حسینٹی ایم سیاٹاہار33837
نصیر الدین احمدٹی ایم سیکالی گنج43975
کلول خانٹی ایم سینکاسی پارا46987
رکبان الرحمانٹی ایم سیچپرا21271
عبدالرحیم قاضیٹی ایم سیبدوریا12118
رفیق الرحمانٹی ایم سیآم ڈنگا56444
شیخ شاہنوازٹی ایم سیکٹنگرام25480
تعارف حسین منڈلٹی ایم سیکمار گنج12683
تجمل حسینٹی ایم سیہریس چندر پور29367
عبدالرحیم بخشیٹی ایم سیمالا ٹی پور77473
منیر الاسلامٹی ایم سیفرککا91949
ایمانی بسواٹی ایم سیسوتی59945
آخرالزماںٹی ایم سیرگوناتھ گنج70701
علی محمدٹی ایم سیلال گولا98313
ادریس علیٹی ایم سیبھاگا بان گولا60707
عبدالسومک حسینٹی ایم سیرانیہ نگر106008
فرہاد حکیمٹی ایم سیکولکاتا پوٹ79702
محمد نوشاد صدیقیراشٹریہ سیکولر مجلس پارٹیبھانگڑھ68554
ہمایوں کبیرٹی ایم سیبھرت پور
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.