ETV Bharat / city

'بائیں محاذ کےووٹ اب بی جے پی کو مل رہے ہیں'

مغر بی بنگال کے وزیرجیوتی پریہ ملک نے کہاکہ بائیں محاذ کے ووٹرز کی بڑی تعداد اب بی جے پی میں شامل ہو گئے ہیں۔ بنگال میں بی جے پی کے ووٹوں میں اضافہ ہواہے۔

author img

By

Published : Apr 27, 2019, 3:35 PM IST

بائیں محاذ کےووٹ اب بی جے پی کو مل رہے ہیں:جیوتی پر یہ ملک

باراسات میں کاکولی دستدار کی حمایت میں انتخابی جلسے کو خطاب کر تے ہوئے کہاکہ بائیں محاذ کی وجہ سے مغر بی بنگال میں بی جے پی کے ووٹوں کے فیصد میں اضافہ ہواہے۔سی پی آ ئی ایم کے ووٹرز کی بڑی تعداد بی جے پی کوجارہے ہیں۔
جیوتی پریہ ملک کے مطابق سی پی آ ئی ایم کا ریاست سے خاتمہ ہو چکاہے۔ سی پی آئی ایم نے سازش کے تحت بی جے پی کو ریاست میں اپنی جگہ دے دی ہے۔
انہوں نے کہاکہ جن حلقوں میں سی پی آ ئی ایم کے ووٹوں کی تعداد زیادہ تھی ان ہی حلقوں میںبی جے پی کے ووٹوں کے فیصد میں اضافہ ہو اہے۔
ریاستی وزیر نے کہاکہ ای وی ایم کا خراب ہونا کوئی عام بات نہیں ہے۔اسے جان بوجھ کرخراب کیاجارہاہے۔دہلی میں بیٹھے لوگ کے اشارے پر ای وی ایم ہیک کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔مگر اس سے حکمراں جماعت بی جے پی کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.