مغربی بنگال میں لاک ڈاؤن (West bengal lockdown) کی معیاد میں توسیع کے اعلان کے بعد ریاست بھر کے (naka checking) ناکہ چیکنگ پوئنٹز پر سختی برتی جارہی ہے۔ اس دوران دوسری ریاستوں سے آنے والے لوگوں سے پوچھ گچھ بھی کی جارہی ہے۔
West Bengal Lockdown: چیک پوائنٹز پر سختی میں اضافہ
مغربی بنگال میں لاک ڈاؤن (Lockdown in West Bengal) کی معیاد میں توسیع کے اعلان کے بعد ریاست بھر کے چیکنگ پوئنٹز پر سختی برتی جا رہی ہے۔ دوسری ریاستوں سے آنے والے لوگوں سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔
naka-checking-across-state-police-ask-solid-reason-for-travell
مغربی بنگال میں لاک ڈاؤن (West bengal lockdown) کی معیاد میں توسیع کے اعلان کے بعد ریاست بھر کے (naka checking) ناکہ چیکنگ پوئنٹز پر سختی برتی جارہی ہے۔ اس دوران دوسری ریاستوں سے آنے والے لوگوں سے پوچھ گچھ بھی کی جارہی ہے۔
ایک ضلع سے دوسرے ضلع جانے والے مسافرین سے سفر کی وجہ بھی پوچھی جارہی ہے۔ ٹھوس وجہ بتانے میں ناکام افراد کے خلاف کارروائی بھی کی جا رہی ہے۔
جنوبی 24 پرگنہ کے کولکاتا پورٹ علاقہ، میٹیا برج، قصبہ، ڈائمنڈ ہاربر، بروئی پور، کینیگ، سونار پور، موگرا ہاٹ وغیرہ سے کولکاتا آنے والوں کے لیے ناکہ چیکنگ سے گزرنا پڑ رہا ہے۔
شمالی 24 پرگنہ کے سالٹ لیک، بدھان نگر، اشوک نگر، راجرہاٹ، دمدم ایئرپورٹ اور دمدم کینٹومنٹ چھنگڑی گھاٹا سے کولکاتا آنے والوں کو سائنس سٹی کے واقع چیک پوسٹ سے ہوکر گزرنا پڑ رہا ہے۔
اس کے علاوہ حالی شہر، نئی ہٹی، کانکی نارہ، شیام نگر بیرکپور، ٹیٹاگڑھ، کمرہٹی، دمدم سے کولکاتا میں داخل ہونے و اس کو بھی ناکہ چیکنگ سے گزرنا پڑ رہا ہے۔اس کے علاوہ دوسری ریاستوں سے بنگال آنے والوں سے بھی سفر سے متعلق تفصیلی معلومات حاصل کی جا رہی ہے۔'
خبروں کے مطابق مغربی بنگال میں کورونا وائرس کی دوسری لہر سست پڑ چکی ہے۔ یومیہ کیسز اور اموات میں بھی نمایاں کمی آئی ہے۔ ریاست میں کورونا وائرس کے مریضوں کی کل تعداد ساڑھے 13 لاکھ ہو گئی ہے، جبکہ اس بیماری سے اب پندرہ ہزار کے لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔