ETV Bharat / city

Saokat Molla on Lockdown: کورونا سے لڑنے کے لئے بازاروں کو بند کرنا ضروری، شوکت ملا

مغربی بنگال اسمبلی کے رکن شوکت ملا Member Assembly Saokat Molla نے کہا کہ ریاست میں کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے بازاروں کو بند کرنے کے علاوہ دوسرا کوئی راستہ نہیں تھا۔

Shaukat Molla
Shaukat Molla on Lockdown
author img

By

Published : Jan 22, 2022, 8:10 AM IST

جنوبی 24 پرگنہ کے کیننگ سے رکن اسمبلی شوکت ملا Canning Member Assembly Saokat Molla نے کہا کہ کورونا گائیڈ لائن پر سختی سے عمل کرانے اور بھیڑ بھاڑ کم کرنے کے لئے بازاروں کو بند کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ بھی نہیں ہے۔

مغربی بنگال Corona Virus in West Bengal میں گزشتہ دنوں کے دوران کورونا وائرس کی تیسری لہر بھیانک شکل اختیار کر چکی ہے جس کے سبب یومیہ کیسز اور شرح اموات دونوں میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔ ریاست میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 25 ہزار سے زائد یومیہ کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ ایک دن میں سب سے زیادہ 28 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

گزشتہ سات مہینوں میں پہلی مرتبہ ایک دن میں پچیس سے زائد لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ اس پر محکمہ صحت نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

اسی درمیان ریاست کے دوسرے اضلاع کہ طرح جنوبی 24 پرگنہ ضلع کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے میں دو سے تین دنوں تک کاروباری سرگرمیوں کو مکمل طور پر بند کرنے کا سخت فیصلہ کیا گیا ہے۔ کیننگ سے رکن اسمبلی شوکت ملا Canning Member Assembly Saokat Molla نے کہا کہ کورونا گائیڈ لائن پر سختی سے عمل کرانے اور بھیڑ بھاڑ کم کرنے کے لئے بازاروں کو بند کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ بھی نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس Corona Virus پر قابو پانے کے لئے لاک ڈاؤن موثر طریقہ ہے لیکن اسے پہلے کی طرح استعمال نہیں کیا جا سکتا ہے۔ بڑی مشکل سے ہفتے دو تین دن کاروباری سرگرمیوں پر بندش لگائی جا سکتی ہے۔ لوگ اب زیادہ دنوں تک اسے برداشت نہیں کر سکتے ہیں لیکن اس بیماری پر قابو پانے کے لئے اس کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ بھی نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ مغربی بنگال میں کورونا وائرس کی تیسری لہر Third Wave Corona Virus in West Bengal کے مدنظر جنوبی 24 پرگنہ کے سونار پور، کیننگ موگرا ہاٹ، ڈائمنڈ ہاربر کے بیشتر علاقوں میں کاروباری سرگرمیوں کو ہفتے میں دو سے تین دنوں تک لاک ڈاؤن کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.