ETV Bharat / city

Mamata Banerjee on Omicron Cases in Bengal: اومیکرون میں اضافہ کے باعث اسکولوں کو دوبارہ بند کرنے کا اشارہ - اومیکرون کیسز پر ممتا بنرجی کا بیان

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے اومیکرون کے کیسز میں اضافہ Increase in Omicron Cases کے باعث اسکول دوبارہ بند کرنے کا اشارہ دیتے ہوئے ضلع انتظامیہ کو حالات پر گہری نظر رکھنے کی ہدایت دی ہے۔Mamata Banerjee on Omicron Cases in Bengal۔

Mamata Banerjee on Omicron Cases in Bengal
اومیکرون میں اضافہ کے باعث اسکولوں کو دوبارہ بند کرنے کا اشارہ
author img

By

Published : Dec 31, 2021, 7:42 AM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی جنوبی 24 پرگنہ کے گنگا ساگر کے دورے پر ہیں۔ گنگا ساگر میلے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے وہاں پہنچی ہیں۔ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے ضلع انتظامیہ کے اعلی حکام کے ساتھ میٹنگ کرتے ہوئے اومیکرون اور کورونا وائرس کے تیزی سے اضافہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔Mamata Banerjee on Omicron Cases in Bengal۔

ویڈیو

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے اومیکرون کے کیسز میں اضافہ کے باعث اسکول دوبارہ بند کرنے کا اشارہ دیتے ہوئے ضلع انتظامیہ کو حالات پر گہری نظر رکھنے کی ہدایت دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس اور اومیکرون کے کیسز میں تشویشناک اضافہ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس صورتحال میں تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی جاری رکھنا مشکل Difficult to Continue the Resumption of Educational Activities ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اگر حالات میں بہتری نہیں آئی تو تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں ایک بار بند کی جا سکتی ہیں۔ ضلع مجسٹریٹ، ضلع پولیس سپرنٹنڈنٹ سمیت تمام اعلیٰ حکام کو تعلیمی اداروں پر نظر رکھنے کی ہدایت دی ہے۔

دوسری طرف ریاست مغربی بنگال میں اومیکرون کے پانچ کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس کے بعد ریاستی حکومت نے اومیکرون کو لے کر مزید سختی برتنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ریاستی محکمہ کے مطابق پانچ میں سے ایک شخص غیرملک سے واپس آیا لیکن دیگر چار افراد غیرممالک کے دورے پر گئے بغیر اومیکرون میں مبتلا ہو گئے ہیں، جو محکمہ صحت کے لئے تشویش کا باعث ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.