ETV Bharat / city

راجیوکمار کی گرفتاری پر20 اگست تک روک

کلکتہ ہائی کورٹ  نے کولکاتا پولیس کے سابق پولیس کمشنر اور آ ئی پی ایس راجیو کمار کی گرفتاری پر آئندہ 20 اگست تک روک لگانے کا حکم دیا ہے ۔

راجیوکمار کی گرفتاری پر20 اگست تک روک
author img

By

Published : Aug 9, 2019, 7:48 PM IST

کلکتہ ہائی کورٹ کی جسٹس مدھو میتامترا کے جلاس میں سی بی آ ئی کی عرضی پر سماعت کی ۔ جسٹس نے سماعت کے دوران سی بی آ ئی کی کولکاتا پولیس کے سابق پولیس کمشنر کی گرفتاری کی عرضی خارج کر نے کاحکم دیا ۔

جسٹس مدھو میتا مترا نے موجودہ آئی پی ایس افسر اور کولکاتا پولیس کے سابق کمشنر راجیوکمار کی گرفتاری پر 20 اگست تک روک لگانے کا حکم دیا ۔

راجیوکمار کے وکیل ملان مکھرجی نے کہاکہ میرے موکل کوسی جی او کمپلیکس میں حاضر ہونے کے لیے سمن جاری کیا تھا۔ ہم نے سی بی آ ئی کے سامنے پیشی سے بچنے کے لیے کلکتہ ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی تھی ۔

انہوں نے مزید کہاکہ کلکتہ ہائی کورٹ نے ہمارے حق میں فیصلہ دیا ہے۔قانون پر پورا بھروسہ ہے ۔ آنے والے دنوں میں میرے موکل راجیو کمار بے قصوروار ثابت ہوں گے۔

واضح رہے کہ شاردا چٹ فنڈ بدعنوانی کیس میں سی بی آ ئی نے کولکاتا پولیس کے سابق پولیس کمشنر راجیوکمار کی گرفتاری کے لیے عدالت میں عرضی داخل کر رکھی ہے۔ سابق پولیس کمشنر راجیوکمار پر شاردا چٹ فنڈ کیس میں ثبوت مٹانے کا الزام ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.