ETV Bharat / city

'جادھو پور یونیورسٹی مانوازوں کا اڈہ ہے' - جادھو پور یونیورسٹی مانوازوں کا اڈہ ہے

مغربی بنگال بی جے پی یونٹ کے ریاستی صدر دلیپ گھوش نے جادھو پور یونیورسٹی میں بابل سپریو پر مبینہ حملے کے سلسلے میں کہا کہ جادھو یونیورسٹی ماؤنوازوں کا اڈہ ہے وہاں سرجیکل اسٹرائیک کریں گے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Sep 21, 2019, 2:50 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 9:59 AM IST

گذشتہ دنوں کولکاتا کے معروف تعلیمی ادارہ جادھو پور یونیورسٹی طلبہ تنظیم اور بی جے پی رکن پارلیمان و مرکزی وزیر بابل سپریو کے درمیان ایک تنازعہ ہوا تھا، جس پر مغری بنگال یونٹ کے ریاستی صدر دلیپ گھوش نے کہا کہ' جادھو پور یونیورسٹی ماؤنوازوں کا اڈہ ہے، وہاں ملک مخالف لوگ پڑھتے ہیں، پاکستان کے حمایتی رہتے ہیں'۔

'جادب پور یونیورسٹی مانوازوں کا اڈہ ہے

انہوں نے مزید کہا کہ' ہم جادھو پور یونیورسٹی پر سرجیکل اسٹرائیک کریں گے، جنہوں نے بابل سپریو کو ہاتھ لگایا ان کے ہاتھ توڑ دیں گے، ایسا کرنے سے ہمیں کون روکتا ہے ہم انہیں بھی دیکھیں لیں گے'۔

انہوں نے جادھو پور یونیورسٹی میں اے بی وی پی کے ذریعے ایس ایف آئی کے یونین میں جو توڑ پھوڑ پر کہا کہ جہاں ملک دشمن عناصر پلتے ہیں ایسی جگہوں کو توڑ دیا جانا چاہیے، اور نہ ہی ایسا تعلیمی ادارہ چاہیے جہاں ملک دشمن عناصر جنم لیتے ہوں اور ایسے طلباء بھی نہیں چاہیے'۔

انہوں نے کہا کہ جادھو پور یونیورسٹی ملک دشمنوں کا اڈہ بن چکا ہے۔

واضح رہے کہ جادھو پور یونیورسٹی میں مرکزی وزیر بابل سپریو اور جادھو پور یونیورسٹی کے طلبہ کے درمیاں تنازع ہوا تھا، جس کے بعد اے بی وی پی کے حامیوں نے یونیورسٹی میں آتشزنی اور توڑ پھوڑ کی تھی۔ ایس ایف آئی نے بابل سپریو پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے یونیورسٹی طالبہ پر نازیبا تبصرے کیے اور تشدد بھڑ کایا۔

بابل سپر یو کے خلاف گذشتہ روز ایس ایف آئی کی جانب سے احتجاج بھی کیا گیا، دوسری جانب بی جے پی کے حامیوں نے بھی بابل سپریو پر مبینہ حملے خلاف احتجاج کیا۔

Intro:مغربی بنگال بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش نے جادب پور یونیورسٹی میں بابل سپریو پر مبینہ حملے کے سلسلے میں آج کہا کہ جادب پور یونیورسٹی ماؤ وادیوں کی آماجگاہ ہے اور وہاں ہم سرجیکل اسٹرائک کریں گے جن لوگوں نے بابل سپریو پر ہاتھ اٹھایا ان کے ہاتھ توڑ دیں گے.

Body:کولکاتا کے معروف تعلیمی ادارہ جادب پور یونیورسٹی بی جے پی ایم پی و مرکزی وزیر بابل سپریو کے ساتھ طلباء تنظیموں کے ساتھ پیش آئے تنازعہ پر تبصرہ کرتے ہوئے بی جے پی مغربی بنگال کے صدر دلیپ گھوش نے آج کہا کہ جادب پور یونیورسٹی ماؤ نوازوں کی آماجگاہ ہے وہاں ملک مخالف لوگ پڑھتے ہیں پاکستان نواز رہتے ہیں ہم لوگ جادب پور یونیورسٹی پر سرجیکل اسٹرائک کریں گے جن لوگوں نے بابل سپریو کو ہاتھ لگایا ہے ہم ان کے ہاتھ توڑ دیں گے اور ایسا کرنے سے ہمیں کون روکتا ہے ہم دیکھ لیں گے انہوں نے جادب پور یونیورسٹی میں اے بی وی پی نے ایس ایف آئی کے یونین میں جو توڑ پھوڑ کی اس سلسلے میں انہوں نے کہا کہ جہاں ملک دشمن عناصر پلتے ایسی جگہوں کو توڑ دیا ہی چاہیے اس کو پھر سے بننونہی دیا آ چاہیے اور نہ ہی ایسا تعلیمی ادارہ چاہیے جہاں ملک دشمن عناصر جنم لیتے ہوں اور ایسے طلباء نمبھی نہیں چاہیے انہوں نے کہا کہ جادب پور یونیورسٹی ملک دشمنوں کا اڈہ بن چکا ہے واضح رہے کہ جادب پور یونیورسٹی میں مرکزی وزیر بابل سپریو اور جادب پور یونیورسٹی کے طلباء کے دست و گریباں ہونے کا معاملہ پیش آیا تھا جس کے بعد اے بی وی پی کے حامیوں نے اس کے خلاف یونیورسٹی میں آگ زنی اور توڑ پھوڑ کی تھی ایس ایف آئی کی طرف سے بابل سپریو پر خاتون طلباء کو نازیبا فقرے کسنے اور تشدد کرنے کا الزام لگایا گیا جس کے خلاف آج ایس ایف آئی کی جانب سے احتجاج کیا گیا وہیں دوسری جانب بی جے پی کی جانب سے بھی بابل سپریو پر مبینہ حملے خلاف احتجاج کیا گیا.

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 9:59 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.