ETV Bharat / city

میں یہاں غریب عوام کی مدد کرنے کے لیے آیا ہوں: نوشاد صدیقی

انڈین سیکولر فرنٹ کے واحد کامیاب رکن اسمبلی نوشاد صدیقی نے کہا کہ بھانگوڑ اسمبلی حلقے میں گھر لینے کا مقصد عوام کے گھروں تک پہنچنے کی راہ ہموار ہوجائے گی۔

naushad siddiqui
naushad siddiqui
author img

By

Published : Jul 26, 2021, 10:44 PM IST

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021 میں انڈین سیکولر فرنٹ کو نوشاد صدیقی کے طور پر بھانگوڑ سے واحد کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

مسلم اکثریتی ضلع جنوبی 24 پرگنہ کے بھانگوڑ اسمبلی حلقے میں 71 فیصد اقلیتی طبقے کے لوگ آباد ہیں جہاں انڈین سیکولر فرنٹ کے نوشاد صدیقی نے حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے ہیوی ویٹ رہنما ڈاکٹر ریاض الکریم کو شکست دی تھی۔

انڈین سیکولر فرنٹ کے واحد کامیاب رکن اسمبلی نوشاد صدیقی نے کہا کہ بھانگوڑ اسمبلی حلقے میں گھر لینے کا مقصد عوام کے گھروں تک پہنچنے کی راہ ہموار ہوجائے گی۔

رکن اسمبلی نوشاد صدیقی نے کہا کہ انہیں بھانگوڑ کے عوام کی بھرپور پور حمایت حاصل ہے اور انہوں نے مجھے اس اسمبلی حلقے کی ترقی کی ذمہ داری سونپی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھانگوڑ اسمبلی حلقے میں رہ کر عوام کی خدمت انجام دوں گا اور ان کی پریشانیوں کو ہر ممکن دور کرنے کی کوشش کروں گا۔

یہ بھی پڑھیں: کولکاتا: ہائر سکنڈری کی چیئرمین کی مشکلوں میں اضافہ

رکن اسمبلی نوشاد صدیقی کا کہنا ہے کہ اگر میں ایسا نہیں کر پایا تو رکن اسمبلی بننے کا کیا فائدہ۔ لوگوں کے درمیان رہنا چاہتا ہوں۔ بھانگوڑ اسمبلی حلقے کے عوام کی ایک آواز پر ان کی خدمت کے لئے ان کے دروازے تک پہنچنا چاہتا ہوں اسی لئے یہاں کرائے پر مکان لے کر رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ مسلم اکثریتی ضلع جنوبی 24 پرگنہ کے بھانگوڑ اسمبلی حلقے میں 71 فیصد اقلیتی طبقے کے لوگ آباد ہیں جہاں انڈین سیکولر فرنٹ کے نوشاد صدیقی نے حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے ہیوی ویٹ رہنما ڈاکٹر ریاض الکریم کو شکست دی تھی.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.