مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021 میں ایک ہفتہ سے کم وقت رہ گیا ہے۔ گزرتے وقت کے ساتھ سیاسی سرگرمیاں انتہائی تیز ہو گئی ہے۔ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کے امیدوار پرچہ نامزدگی جمع کرنے کے دوران طاقت کا بھی استعمال کر رہی ہیں۔ اسمبلی انتخابات 2021 میں کولکاتا اور اس سے متصل ایسے کئی اضلاع ہیں جہاں دلچسپ مقابلہ ہونا طے ہے۔
کولکاتا پورٹ اسمبلی حلقہ: فرہاد حکیم اور محمد مختار کے درمیان دلچسپ مقابلہ متوقع - میٹیا برج مغربی بنگال
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021 کے لیے ریاست میں زبردست گہماگہمی جاری ہے۔ تمام سیاس جماعتیں اقتدار پر قبضہ جمانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا چکی ہیں۔
interesting contest firhad hakim and md mukhtar in kolkata port assembly constituency