ETV Bharat / city

بیرکپور میں آکسیجن پارلر اور مدھم گرام میں سیف ہوم کا افتتاح - کورونا وائرس کی دوسری لہر

شمالی 24 پرگنہ کے بیرکپور میں رکن اسمبلی راج چکرورتی نے آکسجین پارلر اور مدھیم گرام میں وزیر خوراک راتھن گھوش نے سیف ہوم کا افتتاح کیا۔

Inauguration of Oxygen Parlor in Barrackpore and Safe Home in Madham Gram
بیرکپور میں آکسیجن پارلر اور مدھم گرام میں سیف ہوم کا افتتاح
author img

By

Published : May 22, 2021, 10:09 PM IST

لاک ڈاؤن کے درمیان مغربی بنگال میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا قہر جاری ہے۔ مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہونے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

اسی درمیان کورونا سے نمٹنے کے ریاست کے مختلف اضلاع میں سیف ہوم اور آکسجین پارلر قائم کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

شمالی 24 پرگنہ کے بیرکپور میں رکن اسمبلی راج چکرورتی نے آکسجین پالر کا افتتاح کیا۔ ایک ساتھ 25 مریضوں کو آکسجین فراہم کرنے کا انتظام کیا گیا ہے۔

ویڈیو

رکن اسمبلی راج چکرورتی نے کہا کہ آکسیجن پالر اور سیف ہوم وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اس سے مریضوں کو ہسپتالوں کے چکر کاٹنے نہیں پڑیں گے۔

انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں بیرکپور میں آکسجین پالر اور سیف ہوم کے جال بچھانے کی کوشش کر رہا ہوں تاکہ مریض کو دور دراز کے ہسپتالوں تک جانے کی ضرورت نہ پڑے۔

دوسری طرف مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ ضلع کے مدھیم گرام میں وزیر خوراک راتھن گھوش نے سیف ہوم کا افتتاح کیا۔

افتتاحی تقریب کے بعد کابینہ وزیر راتھین گھوش نے کہا کہ سیف ہوم قائم کرنے کا مقصد مریضوں کو کم سے کم پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑے۔

انہوں نے کہا کہ سیف ہوم میں 50 بیڈ ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ آکسجین بھی رکھے گئے ہیں۔ مریضوں کے لئے تمام سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.