ETV Bharat / city

کولکاتا: طوفان متاثرین کی مدد کے لیے چندہ وصولی - cyclone yaas in bengal

جنوبی کولکاتا کے 66 نمبر وارڈ کے توپسیا علاقے میں فلاحی ادارہ ہیلپنگ ہینڈز یونائٹیڈ کمیٹی کی جانب سے یاس طوفان سے متاثرہ ضلع جنوبی 24 پرگنہ کے عوام کی مدد کے لیے چندہ وصولی مہم کا اہتمام کیا گیا۔

helping-hands-united-committe-collect-donation-for-yass-affected-districts-24-pgs

author img

By

Published : Jun 9, 2021, 9:50 PM IST

مغربی بنگال میں گذشتہ ماہ 26 مئی کو یاس طوفان سے جنوبی 24 پرگنہ، شمالی 24 پرگنہ اور مشرقی مدنی پور ضلع کو کافی نقصان پہنچا تھا۔ اس طوفان کے بعد علاقے میں زبردست تباہی مچی جس کے سبب ہزاروں مکانات تباہ و برباد ہو گئے۔ ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات میں منتقل کیا گیا۔

ویڈیو
طوفان کے بعد ریاستی حکومت کے علاوہ مختلف سماجی اداروں کی جانب سے طوفان سے متاثر اضلاع کے عوام کی ہر ممکن مدد کی جا رہی ہے۔ طوفان سے متاثرہ اضلاع کے لوگوں کی مدد کرنے والے سماجی اداروں کی فہرست میں توپسیا کے ہیلپنگ ہینڈز یونائٹیڈ کمیٹی کا نام بھی شامل ہوگیا ہے۔
جنوبی کولکاتا کے 66 نمبر وارڈ کے توپسیا علاقے میں فلاحی ادارہ ہیلپنگ ہینڈز یونائٹیڈ کمیٹی کی جانب سے یاس طوفان سے متاثرہ ضلع جنوبی 24 پرگنہ کے عوام کی مدد کے لیے چندہ وصولی مہم کا اہتمام کیا۔'
کمیٹی کے رکن عبدالوحید نے بتایا کہ کمیٹی اراکین نے پہلے ذاتی طور پر چندہ اکٹھا کیا اور اس کے بعد عوام سے مالی امداد حاصل کرکے طوفان سے متاثر سندربن کے عوام کی مدد کی جائے گی۔'
کمیٹی میں شامل خواتین کا کہنا ہے کہ ہماری طرف سے طوفان سے متاثرہ علاقوں میں رہنے والے لوگوں کی مدد کرنے کی کوشش ہے۔کمیٹی کے دیگر اراکین کا کہنا ہے کہ مسلم اکثریتی ضلع کے بیشتر علاقے آج بھی ندی کے پانی میں غرق ہے۔ اسکولوں اور کیمپوں میں پناہ لینے والوں کو مدد کی ضرورت ہے۔ ہم اور ہماری کمیٹی ان کی مدد کے لیے آگے آئی ہے۔'
مغربی بنگال میں گزشتہ ماہ 26 مئی کو یاس طوفان سے جنوبی 24 پرگنہ، شمالی 24 پرگنہ اور مشرقی مدنی پور ضلع کو کافی نقصان پہنچا تھا۔ اس طوفان کے بعد علاقے میں زبردست تباہی مچی جس کے سبب ہزاروں مکانات تباہ و برباد ہو گئے۔ ہزاروں لوگوں کو محفوظ مقامات پر پناہ لینے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.