ETV Bharat / city

شوبھا بازار میں مکان کاچھت گرنے سے پانچ افراد زخمی - خاندان

شمالی کولکاتا کے شوبھابازارمیں مکان کا بچھت ٹوٹ کرگرجانے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد زخمی ہو گئے۔

شوبھا بازار میں مکان کاچھت گرنے سے پانچ افراد زخمی
author img

By

Published : May 4, 2019, 3:34 PM IST

مغر بی بنگال کے شمالی کولکاتا کے شوبھا بازار کے17نمبر بینا ٹولہ اسٹریٹ میں واقع ٹالی کے امکان کےچھت پردرخت گرنے سے ایک خاندان کے پانچ افراد زخمی ہو گئے۔شندوں کی مددسے زخمیوں کونزدیکی اسپتال میں داخل کرایاگیا۔
این ڈی آ ر ایف کی ٹیموں اور پولیس نے جائے وقو ع پرپہنچ کر حالات کاجائزہ لیا۔
پولیس کاکہنا ہے کہ گزشتہ شب ٹالی والا مکان کاچھت گرنے کی اطلاع موصول ہو ئی ہے۔ ایک ہی خاندان کے پانچ افرادزخمی ہو گئے۔ تمام افراد خطرے سے باہر ہیں۔
دوسری طرف کاکوڑ گاچھی،نارکل ڈانگہ ریلوے اوور برج کے پاس درخت گرنے سے آمد رفت متاثر ہو ئی۔ کارپوریشن کے ملازمین درخت ہٹانے کے کام میں مصروف ہیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.