ETV Bharat / city

اجے وی نائک مغر بی بنگال کےلیے اسپیشل آبزرور مقرر - اجے وی نائک

لوک سبھا انتخابات سے الیکشن کمیشن نےاجے وی نائک کومغر بی بنگال کےلیے اسپیشل آبزرورمقرر کرنے کااعلان کیا ہے۔

اجے وی نائک مغر بی بنگال کےلیے اسپیشل آبزرور مقرر
author img

By

Published : Apr 17, 2019, 10:10 AM IST

الیکشن کمیشن کے مطابق اجے وی نائک 1984بیچ کے ریٹا ئر آ ئی اے ایس افسر ہیں۔ اجے ناک اورویوک دوبے دونوں مل کر بنگال کےلیے کام کریں گے۔
کی جگہ لیں گے۔
واضح رہے کہ مغر بی بنگال بی جے پی نے ریاستی چیف الیکشن آفیسر عروج آفتاب کےخلاف شکایت کی تھی ۔ اس کے بعد الیکشن کمیشن نے اجے وی نائک کی اسپیشل آبزرور کے طور پرتقرری کی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.