ETV Bharat / city

Driver's License Certificate: کولکاتا: ڈرائیونگ لائسنس کے این او سی کے لئے آن لائن حاصل کریں گے سرٹیفکیٹ

مغربی بنگال ٹریفک پولیس نے گاڑیوں کی اور ڈرائیونگ لائسنس کے لئے این او سی حاصل کرنے والوں کو بڑی راحت دی ہے، اس کے لئے لوگوں کو اب دفاتروں میں چکر لگانے کے بجائے آن لائن فارم بھر کر این او سی حاصل کرسکیں گے۔

Driver's License Certificate
Driver's License Certificate
author img

By

Published : Nov 25, 2021, 10:28 AM IST

کولکاتا: مغربی بنگال ٹریفک پولیس نے گاڑیوں اور ڈرائیونگ لائسنس کے لئے نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ کو حاصل کرنے کی راہ کو آسان بنا دیا ہے۔ این او سی حاصل کرنے کے لئے دفتر کے چکر کاٹنے کی ضرورت نہیں بلکہ سب کچھ ٹریفک پولیس کے ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔

ٹریفک پولیس انتظامیہ نے عوام کو ایک دفتر سے دوسرے دفتر کے چکر کاٹنے اور وقت بچانے کے لئے نیا ویب سائٹ کا افتتاح کیا، جس کے تحت اب سب کچھ آن لائن ہی حاصل کیا جا سکتا ہے۔
ذرائع کے مطابق گاڑیوں اور ڈرائیونگ لائسنس کے این او سی (no objection certificate) کے لئے دفتر کے چکر کاٹنے کی ضرورت نہیں ہے اب سب کچھ ٹریفک پولیس کے وئب سائٹ پر دستیاب ہے۔

ٹریفک پولیس کے وئب سائٹ کے مطابق گاڑیوں اور ڈرائیونگ لائسنس کو لوگ آن لائن ہی آسانی کے ساتھ حاصل کر سکتے ہیں اور اس کے لئے انہیں دفتر بھی آنے کی ضرورت بھی نہیں ہے۔

ٹریفک پولیس نے ٹریفک پولیس وئب سائٹ (www.kolkatatrafficpolice.gov.in) کا افتتاح کیا، جہاں عوام کو سب کچھ آسانی سے دستیاب ہے۔ اس کے لئے ایک مرتبہ کے لئے او ٹی پی اور پاس ورڈ کا استعمال کیا جائے گا۔

لال بازار(lal bazar) پولیس ہیڈ کوارٹر نے عوام کو پریشانیوں سے نجات دلانے کے لئے مختلف منصوبوں کو منظر عام پر لانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس پر سختی سے عمل کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ کورونا وائرس وبا کے دور میں سرکاری دفاتر میں بھیڑ کم کرنے کے لئے سب کچھ آن لائن کیا جا رہا ہے اسی کے تحت گاڑیوں اور ڈرائیونگ لائسنس کے لئے نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ کو حاصل کرنے کے لئے ٹریفک پولیس نے وئب سائٹ کا افتتاح کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.