ETV Bharat / city

مغربی بنگال میں کورونا کیسز میں اضافہ

عالمی وبا کورونا وائرس میں پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے اسی ضمن میں مغربی بنگال میں کورونا متاثرین کی تعداد تقریباً تین لاکھ ہوگئی ہے۔

بنگال میں کورونا متاثرین کی تعداد تقریباً تین لاکھ ہوگئی ہے

author img

By

Published : Oct 13, 2020, 7:54 AM IST

ریاست مغربی بنگال میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے کا سلسلہ جاری ہے، جہاں کورونا وائرس کے تین ہزار سے زائد کسز سامنے آئے ہیں۔

ریاستی محکمہ صحت کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران تین ہزار 583 نئے کسز سامنے آئے ہیں، اس کے علاوہ کورونا سے 50 لوگوں کے مرنے کی بھی اطلاع ہے۔

بنگال میں کورونا متاثرین کی تعداد تقریباً تین لاکھ ہوگئی ہے
بنگال میں کورونا متاثرین کی تعداد تقریباً تین لاکھ ہوگئی ہے

محکمہ صحت نے کہا کہ اتوار کے روز مریضوں کی تعداد تین ہزار 182 رہی تھی، جس میں اضافہ جاری ہے۔

مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ صحت نے کہا کہ نہ صرف بنگال میں بلکہ پورے ملک میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس میں پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے

انہوں نے کہا کہ مغربی بنگال میں مریضوں کی کل تعداد دو لاکھ 98 ہزار 381 ہے، جبکہ صحتیاب ہونے والے مریض 89.81فیصد ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق کورونا وائرس کا خطرہ اب بھی بر قرار ہے، اور آنے والے دنوں میں مریضوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.