ETV Bharat / city

مغربی بنگال: کورونا سے 24 گھنٹے میں 55 افراد کی موت - اس وقت 26,954 افراد زیر علاج

مغربی بنگال میں کورونا وائرس سے 55 نئے افراد کی موت کے ساتھ ہی ریاست میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2,964 تک پہنچ گئی ہے۔

کورونا وائرس سے 24 گھنٹے میں 55 افراد کی موت

author img

By

Published : Aug 26, 2020, 11:01 PM IST

گزشتہ 24 گھنٹے میں 2,974 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ ریاست میں اس وقت 26,954 افراد زیر علاج ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹے میں 3,314 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔

محکمہ صحت کے بلیٹن کے مطابق بنگال میں اب تک کورونا کے 1,47,775 معاملے آ چکے ہیں جس میں سے 1,17,857 افراد صحت یاب ہوکر گھر لوٹ گئے ہیں۔ بنگال میں صحت یاب ہونے والوں کی شرح 79.75 تک پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں 40,031 افراد کی جانچ ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مغربی بنگال: محرم کو لے کر تذبذب برقرار

کلکتہ شہر میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 554 نئے مریض سامنے آئے ہیں اس کے بعد شمالی 24 پرگنہ میں 512 کورونا کے معاملے سامنے آئے ہیں۔ اس وقت مغربی مدنی پور، مشرقی مدنی پور، ہوڑہ، جنوبی 24 پرگنہ، ندیا مشرقی بردوان اور دارجلنگ میں کورونا وائرس کے مریض یومیہ 100 سے زاید آرہے ہیں۔ اموات بھی شہری علاقوں میں زیادہ ہورہی ہے۔ کلکتہ میں 19 افراد کی موت ہو گئی ہے۔ شمالی 24 پرگنہ میں 10 افراد kی موت ہو گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.