ETV Bharat / city

Criticism on Member of Assembly on Hand Sanitizer Distribution: یوم پیدائش کے موقع پر ہینڈ سینیٹائزر تقسیم کرنے پر رکن اسمبلی پر تنقید - Hand centrifuge Distribution

ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی نریندر چکرورتی نے اپنے یوم پیدائش Birthday's Narendra Chakraborty کے موقع پر لوگوں میں کورونا سے بچاؤ کے لئے ماسک اور ہینڈ سینٹائزر تقسیم کیا، جس پر حزب اختلاف کے رہنماؤں نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔ Criticism on Member of Assembly on Hand Sanitizer Distribution

Commitment of Member of Assembly on Hand centrifuge Distribution

author img

By

Published : Jan 11, 2022, 2:00 PM IST

Updated : Jan 12, 2022, 7:11 AM IST

کولکاتا: پانڈیشور سے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی نریندر چکرورتی Member of Assembly Narendra Chakraborty نے یوم پیدائش پر ماسک اور ہینڈ سینٹائز تقسیم کیا۔ جس کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے رکن اسمبلی کو ہدف تنقید بنایا Commitment of Member of Assembly on Hand centrifuge Distribution۔

ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح مغربی بنگال میں بھی کورونا وائرس Corona Virus in West Bengal کی تیسری لہر کا قہر بھیانک شکل اختیار کرتی جا رہا ہے۔ ریاست میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز کی تعداد 25 ہزار سے بھی تجاوز کر گئی ہے جبکہ شرح اموات میں بھی تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
اس درمیان پانڈیشور سے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی نریندر چکرورتی نے اپنے یوم پیدائش کے موقع پر ماسک اور ہینڈ سینٹائزر تقسیم Hand centrifuge Distribution کیا۔ اس پر اپوزیشن جماعتوں نے رکن اسمبلی کو ہدف تنقید بنایا۔
رکن اسمبلی نریندر چکرورتی نے کہا کہ انہوں نے کوئی ایسا غلط کام نہیں کیا ہے جس پر تنقید کی جائے۔ جنم دن منانا کوئی بری بات نہیں ہے، اگر اس موقع پر عوام کے درمیان بیداری مہم چلانا گناہ ہے کیا؟

مزید پڑھیں:

رکن اسمبلی کے مطابق راہگیروں سے سفر کے دوران کورونا گائیڈ لائن پر سختی سے عمل کرنے کی نصیحت دی گئی تاکہ وہ اپنی فیملی کے ساتھ محفوظ رہے۔

Last Updated : Jan 12, 2022, 7:11 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.