ETV Bharat / city

وزیراعلی ممتابنرجی تین روزہ دورے پر شمالی بنگال پہنچیں

وزیراعلی ممتابنرجی شمالی بنگال کے تین روزہ دورے کے پہلے مرحلے میں آج جلپائی گوڑی پہنچی

cm mamata banerjee reaches north Bengal three days tour_
وزیراعلی ممتابنرجی تین روزہ دورے پر شمالی بنگال پہنچیں
author img

By

Published : Dec 14, 2020, 2:25 PM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتابنرجی شمالی بنگال کے تین روزہ دورے کے پہلے مرحلے میں جلپائی گوڑی پہنچ چکی ہیں

وزیراعلی ممتابنرجی جلپائی گوڑی ضلع مجسٹریٹ, پولیس سپرٹینڈنٹ سمیت دیگر اعلی افسران کے ساتھ میٹنگ کریں گی.

میٹنگ کے دوران جلپائی گوڑی کے سرحدی علاقوں میں ہونے والے ترقیاتی کاموں, سرکاری اسکیموں کے عوام تک پہنچانے کو لے کر تبادلہ خیال کریں گی .

جلپائی گوڑی کے اے بی پی سی میدان میں ممتابنرجی ایک عوامی جلسے کو خطاب کریں گیا اور مقامی باشندوں سے ملاقات کریں گی.

اس کے بعد وزیراعلی علی پور دوار ضلع کے لئے روانہ ہوجائیں گی.

اسمبلی انتخابات سے قبل ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی کا شمالی بنگال دورہ کافی اہم مانا جا رہا ہے.

گزشتہ سال 2019 میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا.

مزید پڑھیں:

ترنمول اور سی پی آئی ایم کے 700 کارکنان بی جے پی میں شامل

حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی کے لئے شمالی بنگال میں شکست دینے کا سخت چیلنج کا سامنا ہے.

وزیراعلی ممتابنرجی شمالی بنگال کے اپنے اہم تین روزہ دورے کے دوران کئی سرکاری ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کرنے والی ہیں.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.