مغربی بنگال میں آئندہ کل یعنی 15 جون کو لاک ڈاؤن ٹو کی معیاد مکل ہو جائے گی اور اب دیکھنا یہ ہے کہ اس سلسلے میں ریاستی حکومت کی جانب سے کیا فیصلہ لیا جاتا ہے جس کا لوگوں میں بے صبری سے انتظار ہے۔ حالات میں تیزی سے بہتری آنے کے بعد معمولات زندگی بھی پٹری پر لوٹنے لگی ہے۔
بس خدمات بحال ہونے کے روشن امکانات - سڑکوں پر بسوں کو اتارنے کا کوئی ارادہ نہیں
کورونا وائرس کی دوسری لہر کی رفتار سست پڑنے بعد محکمہ ٹرانسپورٹ نے کورونا گائیڈ لائن کے تحت بس خدمات دوبارہ بحال کرنے کا مثبت اشارہ دیا ہے۔
bus-service-may-resume-from-tomrrow-with-corona-guidelines