ETV Bharat / city

Blood Donate on Mirza Ghalib's Birth Anniversary Day: مرزا اسداللہ خاں غالب کے یوم پیدائش پر خون کا عطیہ کیمپ

author img

By

Published : Dec 28, 2021, 1:25 PM IST

Updated : Dec 28, 2021, 1:37 PM IST

مشہور شاعر مرزا اسداللہ خاں غالب Famous Poet Mirza Ghalib Asadullah Khan Ghalib کے یوم پیدائش کے موقع پر مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے گارولیا ٹاؤن علاقے کے مرزا غالب اردو پرائمری اسکول میں خون عطیہ کیمپ Blood Donate Camp Held in West Bengal کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

Blood Donate on Mirza Ghalib's Birth Anniversary Day

کولکاتا: اردو زبان و ادب کے سب سے بڑے اور عظیم شاعر کہے جانے والے مرزا اسد اللہ خاں غالب Mirza Asadullah Khan Ghalib کے آج یوم پیدائش شمالی 24 پرگنہ کے گارولیا ٹاؤن کے لینن نگر میں خون عطیہ کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔

ویڈیو دیکھیے۔

مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے گارولیا ٹاؤن Garolia Town کے لینن نگر میں مرزا غالب اسداللہ خان غالب کے یوم پیدائش کے موقع پر خون عطیہ کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں مقامی باشندوں نے بڑھ چڑھ کر شرکت کی۔

اس موقع پر گارولیا میونسپلٹی ایڈمنسٹریٹو بورڈ Garulia Municipal Administrative Board کے سربراہ رامن داس نے مرزا غالب پرائمری اسکول انتظامیہ کی سماجی خدمت کی اس کوشش کو سراہا۔

مرزا اسداللہ خاں غالب کے یوم پیدائش پر خون کا عطیہ کیمپ

انہوں نے کہا کہ حالات اب بھی بہتر نہیں ہوئے ہیں۔ اس دوران خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کئی اعتبار سے اہمیت کے حامل ہے، یہ کیمپ اس لئے بھی اہم ہے کیونکہ عظیم شخصیت کی یوم پیدائش کے موقع پر اہتمام کیا گیا۔

دوسری طرف گارولیا میونسپلٹی ایڈمنسٹریٹو بورڈ میں واحد مسلم رکن صفیہ خاتون نے بھی منتظمین کی اس کوشش کو سراہا اور مستقبل میں بھی اس طرح کے پروگرام کی تلقین کی۔

مزید پڑھیں:

مرزا غالب اردو پرائمری اسکول Mirza Ghalib Urdu Primary School کی انتظامیہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ ہماری طرف سے عوام کی خدمت کرنے کی ایک چھوٹی سی کوشش ہے اور مستقبل میں بھی اس سلسلے کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔

Last Updated : Dec 28, 2021, 1:37 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.