ETV Bharat / city

' بی جے پی اقلیتی ووٹوں کی تقسیم کے لیے آئی ایس ایف کی مدد کر رہی ہے'

ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کہا کہ بی جے پی آئی ایس ایف کو روپے فراہم کررہی ہے۔ بی جے پی صرف اقلیتوں کے ووٹوں کو تقسیم کرنے کے لیے اس جماعت کی مدد کر رہی ہے۔

west bengal polls 2021: mamata banerjee slams isf

author img

By

Published : Mar 25, 2021, 7:01 PM IST

مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج عباس صدیقی کی قیادت والی نئی سیاسی جماعت 'آئی ایس ایف' کا نام لیے بغیر کہا ہے کہ بی جے پی نے اقلیتی ووٹوں کی تقسیم کے لیے ایک نئی سیاسی جماعت کی مدد کر رہی ہے۔

ویڈیو

وزیرا علیٰ ممتا بنرجی جنوبی 24 پرگنہ میں عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے آئی ایس ایف کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ خبروں کے مطابق جنوبی 24 پرگنہ میں آئی ایس ایف کئی اہم سیٹوں پر ٹی ایم سی کو سخت ٹکر دے رہی ہے۔

ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ممتا نے کہا کہ بی جے پی اس جماعت کو روپے فراہم کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی صر ف اقلیتی ووٹوں کی تقسیم کے لیے اور اس جماعت کی مدد کررہی ہے۔ ممتا بنرجی نے ووٹروں سے اپیل کی اس جماعت کو ووٹ نہ دیں۔

خیال رہے کہ آئی ایس ایف کانگریس اور سی پی ایم کے ساتھ مل کر اسمبلی الیکشن لڑ رہی ہے۔ ممتابنرجی نے ان دونوں جماعتوں کی سخت تنقید کرتے ہوئے یہ دونوں جماعتیں نے بی جے پی کی مدد کر رہی ہیں۔

خیال رہے کہ اس سے قبل ایم آئی ایم کے خلاف بھی ممتا بنرجی نے سخت رخ اختیار کیا تھا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.