ETV Bharat / city

کشن گنج: تیز آندھی کے ساتھ زبردست بارش، موسم خوشگوار - یہ وقت فصلوں کی کٹائی کا ہے

ریاست بہار کے ضلع کشن گنج میں حالیہ بے موسم بارش سے مکئی، مونگ کی کاشتکاری بری طرح سے متاثر ہوئی ہے جبکہ فصلوں کو کافی نقصان ہوا ہے۔

kishanganj: untimely rain damage agriculture
کشن گنج: تیز آندھی کے ساتھ زبردست بارش، موسم خوشگوار
author img

By

Published : May 28, 2020, 12:38 PM IST

بہار کے مختلف اضلاع میں آج تیز ہواؤں کے ساتھ جم کر بارش ہوئی۔ اس بے موسم بارش سے آم، لیچی، مکئی اور مونگ کی فصل کو خاصہ نقصان پہنچا ہے۔ غور طلب ہے کہ یہ وقت فصلوں کی کٹائی کا ہے، جو بارش کی وجہ سے بری طرح سے متاثر ہوا ہے۔

ویڈیو

حالانکہ کشن گنج ضلع میں جان و مال کا کوئی نقصان تو نہیں ہوا ہے، البتہ کسانوں کی فصلوں کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

بتادیں کہ کی کشن گنج کی معاشی سرگرمی زراعت پر منحصر ہے، ایسے یہاں کی کثیر آبادی کاشتکاری کا کام کرتے ہیں، مزید ایک بہت بڑی آبادی مہاجر مزدور ہیں جو بیرونی ریاستوں میں کام کرکے دو وقت روٹی کا انتظام کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.