ETV Bharat / city

اترا کھنڈ: کوتوالی میں یوم اقلیتی کا اہتمام - مناسب اقدامات کرے

اجلاس میں اے ایس پی ڈاکٹر جگدیش چندر کے ساتھ انتظامی عہدیداروں نے مرکزی اور ریاستی حکومت کے ذریعہ چلائی جانے والی اقلیتی اسکیموں کو سامنے رکھا، ساتھ ہی افسران نے دانشوروں اور سماجی کارکنوں سے درخواست کی کہ وہ پچھڑے طبقہ کی مدد کے لئے آگےآئیں۔

ای ٹی وی بھارت
اترا کھنڈ: کوتوالی میں یوم اقلیتی کا اہتمام
author img

By

Published : Dec 18, 2019, 9:11 PM IST

یوم اقلیتی کے موقع پر اتراکھنڈ کاشی پور کے کوتوالی کیمپس میں اے ایس پی کے ذریعے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا-

میٹنگ میں شہر کے اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد سمیت سماجی کارکنوں نے شرکت کی۔

اترا کھنڈ: کوتوالی میں یوم اقلیتی کا اہتمام

اجلاس میں اے ایس پی ڈاکٹر جگدیش چندر کے ساتھ انتظامی عہدیداروں نے مرکزی اور ریاستی حکومت کے ذریعہ چلائی جانے والی اقلیتی اسکیموں کو سامنے رکھا، ساتھ ہی افسران نے دانشوروں اور سماجی کارکنوں سے درخواست کی کہ وہ پچھڑے طبقہ کی مدد کے لئے آگےآئیں۔

مزید پڑھیں: وادی کشمیر میں غیر قانونی کوچنگ مراکز

ساتھ ہی انتظامیہ عہدیداروں کے ساتھ ساتھ اے ایس پی کے سامنے موجود لوگوں نے اسکیموں اور تشہیر کے بارے میں معلومات نہ ملنے کی شکایت کی اور کہا کہ صحیح معلامات فراہم نہ ہونے کی وجہ سے اقلیت کو اس کا فائدہ نہیں مل رہا ہے۔

لوگوں نے مزید کہا کہ انتظامیہ اس کے تئیں مناسب اقدامات کرے جس سے حکومتی فلاحی منصوبوں کا فائدہ ان لوگوں کو ملے۔

Intro:کوتوالی میں یوم اقلیتی دن کا اہتمامBody:یوم اقلیتی دن کے موقع پر اتراکھنڈ کاشی پور کے کوتوالی کیمپس میں اے ایس پی کے ذریعے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا- جس میں شہر کے اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد سمیت سماجی کارکنوں نے شرکت کی۔
اجلاس میں اے ایس پی ڈاکٹر جگدیش چندر کے ساتھ انتظامی عہدیداروں نے مرکزی اور ریاستی حکومت کے ذریعہ چلائی جانے والی اقلیتی اسکیموں کو سامنے رکھا،ساتھ ہی افسران نے دانشوروں اور سماجی کارکنوں کو درمیانے اور نچلے طبقے کے لوگوں کی مدد کے لئے آگے آنے کو گزارش کی-
ساتھ ہی انتظامیہ عہدیداروں کے ساتھ ساتھ اے ایس پی کے سامنے موجود لوگوں نے بھی شکایت کی کہ اسکیموں اور تشہیر کے بارے میں معلومات نہ ہونے کی وجہ سے اقلیت کو اس کا فائدہ نہیں مل رہا ہے ، انتظامیہ اس کے لئے مناسب اقدامات کرے جس سے حکومت کی طرف سے فلاحی منصوبوں کے فوائد ان تک پہنچ سکیں۔
بائٹ شفیق انصاری
بائٹ ڈاکٹر جگدیش چندرConclusion:کوتوالی میں یوم اقلیتی دن کا اہتمام
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.