ETV Bharat / city

”کےسی آر نے مسلم اور گریجن طبقہ کو دھوکہ دیا” - muslim reservation not implimented till now

تلنگانہ کانگریس نے بدھ کے روز ضلع کریم نگر کے حلقہ حضورآباد میں حکومت کے خلاف بڑے پیمانہ پراحتجاجی دھرنا منظم کیا، اس موقع پر تلنگانہ کانگریس کے صدر اتم کمار ریڈی نے خطاب کرتے ہوئے ریاستی حکومت کو ہدف تنقید بنایا۔

”کےسی آر نے مسلم اور گریجن طبقہ کو دھوکہ دیا”
author img

By

Published : Sep 11, 2019, 2:25 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 5:41 AM IST

انھوں نے کہا کہ ٹی آر ایس کی حکومت نے عوام کے ہر طبقہ کے ساتھ نہ انصافی کی، اور دھوکہ دیا، انھوں نے کہا کہ مسلم اور دلت طبقہ سے جھوٹ بول کر ،کے سی آر، نے ووٹ حاصل کیا، مسلم اور گریجن طبقہ کو 12 فیصد تحفظات فراہم کرنے کا وعدہ کیا اور صرف چار مہینے کے اندر اس پر عمل آواری کا اعلان کیا تھا مگر چھے برس گزر ہوچکے ہیں، آج تک اس پر عمل تو دور سپریم کورٹ یا مرکزی حکومت سے اس کی منظوری حاصل کرنے کی کوشش تک نہیں کرپائے۔
جبکہ دوسری جانب ریاست مہاراشٹرا میں مراٹھاوں کو وہاں کی حکومت نے بارہ فیصد تحفظات دینے کے وعدہ پر عمل کردکھایا۔ انھوں نے کہا کہ تلنگانہ کے وزیراعلی کے سی آر اپنی نہ اہلی کی وجہ اس کام کو انجام نہیں دے پائے ہیں۔
اس موقع پر انھوں ٹی آر ایس رہنماوں اور پولیس کو انتباہ دیا کہ کانگریس کارکنوں کو ہراساں کرنے کے کسی بھی اقدام کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 5:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.