ETV Bharat / city

لداخ پارلیمانی نشست: این سی، پی ڈی پی میدان میں نہیں - Jammu & Kashmir

لداخ پارلیمانی نشست کے لئے بی جے پی کے دو امیدواروں سمیت کُل چھ افراد نے کاغذات نامزدگی جمع کئے ہیں، جبکہ نیشنل کانفرنس اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے اپنے امیدواروں کو میدان میں نہیں اتارا ہے۔

Ladakh
author img

By

Published : Apr 19, 2019, 12:14 PM IST

Updated : Apr 19, 2019, 12:38 PM IST

قابل ذکر ہے کہ لداخ پارلیمانی نشست کے لئے بھاجپا کی ٹکٹ پر دو امیدواروں - تسرنگ نمگیال اور دورجی انگچک - نے نامزدگی داخل کئے ہیں۔

کانگریس کی جانب سے رگزن سپلبار نے کاغذات جمع کئے ہیں باقی 3 امیدوار سجاد حسین، اصغر علی کربلائی اور کچو محمد فیروز آزادانہ طور اپنی قسمت آزما رہے ہیں۔

اس بار کی لداخ پارلیمانی نشست کے لئے ریاست کی دو بڑی سیاسی جماعتوں - نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی - نے کسی بھی امیدوار کو میدان میں نہیں اتارا ہے۔

لداخ پارلیمانی نشست کے لئے نامزدگی دائر کرنے کی آخری تاریخ 18 اپریل تھی۔ جبکہ نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 22 اپریل مقرر کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ لداخ پارلیمانی نشست کیلئے پانچویں مرحلہ کے تحت 6 مئی کو انتخابات ہونگے۔

Intro:لداخ پارلیمانی نشت کے لئے اب تک آٹھ امیدواروں نے نامزدگی کاغذ دائر کئے جن میں بی جے پی کے دو شامل ہیں

2019 کے عام انتخابات کو لیکر جموں و کشمیر کی آخری نشت جس پہ نامزدگی دائر کرنے کا آخری دن 18 اپریل تھا ۔ قبل ذکر بات یہ ہیں کہ بی جے پی کے دو امیدواروں نے نامزدگی کے کاغذات دائر کئے ہیں جن میں تسرنگ نمگیال اور دورجی انگچک شامل ہے جبکہ کانگریس کی طرف سے رگزن سپلپار نے نامزدگی کے کاغذات دائر کئے ہیں اور دیگر 5ازاد امیدوار سجاد حسین، اسگرعلی،اسگر علی قربلائ ،کچومحمد فیروز ،تسرنگ گیال۔
کاغذات نامزدگی واپس کرنے کی آخری تاریخ 22 اپریل مقرر کی گئ ہے

واضع رہے لداخ پارلیمانی نشت کیلئے پانچویں مرحلہ کے تحت 6 مئ کو انتخابات ہونگے

Body:لداخ پارلیمانی نشت کے لئے اب تک آٹھ امیدواروں نے نامزدگی کاغذ دائر کئے جن میں بی جے پی کے دو شامل ہیں

2019 کے عام انتخابات کو لیکر جموں و کشمیر کی آخری نشت جس پہ نامزدگی دائر کرنے کا آخری دن 18 اپریل تھا ۔ قبل ذکر بات یہ ہیں کہ بی جے پی کے دو امیدواروں نے نامزدگی کے کاغذات دائر کئے ہیں جن میں تسرنگ نمگیال اور دورجی انگچک شامل ہے جبکہ کانگریس کی طرف سے رگزن سپلپار نے نامزدگی کے کاغذات دائر کئے ہیں اور دیگر 5ازاد امیدوار سجاد حسین، اسگرعلی،اسگر علی قربلائ ،کچومحمد فیروز ،تسرنگ گیال۔
کاغذات نامزدگی واپس کرنے کی آخری تاریخ 22 اپریل مقرر کی گئ ہے

واضع رہے لداخ پارلیمانی نشت کیلئے پانچویں مرحلہ کے تحت 6 مئ کو انتخابات ہونگے

Conclusion:
Last Updated : Apr 19, 2019, 12:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.