ETV Bharat / city

'قرنطینہ مراکز میں پھنسے لداخی افراد کو واپس لایا جائے' - کرگل ہل کونسل

چیف ایگزیکٹیو کونسلر نے یو ٹی انتظامیہ کی جانب سے زوجیلہ سے لداخ کی جانب گاڑیوں کی آمد پر حکومت کی تنقید کی۔ انہوں نے حکومت کے حکمنامے کو مذاق سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ سرینگر – لیہہ قومی شاہراہ کو ضروری اشیاء کیلئے بغیر کسی شرط کے کھول دیا جائے۔

'قرنطینہ مراکز میں پھنسے لداخیوں کو واپس لایا جائے'

author img

By

Published : Apr 12, 2020, 9:33 PM IST

آج کونسل احاطہ میں ایک جوائنٹ پریس کانفرنس منعقد ہوئی جس میں کرگل ہل کونسل کے سربراہ فیروز احمد خان، سرپنچ ایسوسیشن کرگل کے صدر عیسی علی، میونسیپل کمیٹی کے صدر ظہیر بابر نے ایک جوائنٹ پریس کانفرنس کے دوران یو ٹی انتظامیہ لداخ کو دھمکی آمیز الفاظ میں کہا کہ اگر انتظامیہ نے مختلف ریاستوں میں قرنطینہ میں رہ رہے لداخی زائرین، طلبا و دیگر لوگوں کو لداخ لانے کا لائحہ عمل طے نہیں کیا تو ضلع کرگل سے عوامی نمائندوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر استعفی دیا جائے گا۔

'قرنطینہ مراکز میں پھنسے لداخیوں کو واپس لایا جائے'

چیف ایگزیکٹیو کونسلر نے یو ٹی انتظامیہ کی جانب سے زوجیلہ سے لداخ کی جانب گاڑیوں کی آمد پر حکومت کی تنقید کی۔ انہوں نے حکومت کے حکمنامہ کو مذاق سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ سرینگر – لیہہ قومی شاہراہ کو ضروری اشیاء کیلئے بغیر کسی شرط کے کھول دیا جائے۔ تاکہ یہاں لوگوں کو درپیش مشکلات کا ازالہ ہو سکیں۔واضح رہے کہ کرگل کے سبھی مذہبی اداروں نیز سماجی تنظمیوں نے ہل کونسل کرگل کو خطہ لداخ کے بہت سارے مسائل و مشکلات سے نمٹنے کیلئے لائحہ عمل طے کرنے کیلئے تعاون پیش کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.