ETV Bharat / city

کانپور میں دوسری بار میٹرو کا سنگ بنیاد - اسمارٹ سٹی

نقل و حمل کی ترقی پر زور دیتے ہوئے اترپردیش کے وزیرا علیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ ان کی حکومت میٹرو کو فروغ دینے کی سمت میں بسرعت کار بند ہے۔ کانپور کے بعد جلد ہی ریاست کے دیگر 06 شہروں میں بھی میٹرو ریل منصوبہ یا میٹرو لائٹ کا آغاز ہوگا۔

کانپور میں دوسری بار میٹرو کا سنگ بنیاد
author img

By

Published : Nov 15, 2019, 11:11 PM IST

یوگی نے جمعہ کو 12ویں اربن موبیلِٹی انڈیا کانفرنس اور ایکسپور کی افتتاحی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کے میونسپلوں میں ریاست کی 23 فیصد آبادی سکونت پذیر ہے۔ انھیں بہتر سہولتیں فراہم کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ ریاست میں 17 میونسپل ہیں جن میں 10 میونسپل مرکزی حکومت کی جانب سے اسمارٹ سٹی کے طور پر منتخب ہیں جبکہ باقی ماندہ سات شہروں کو ریاستی حکومت اپنے وسائل کی بدولت بہتر بنانے کی سمت میں کام کر رہی ہے۔

کانپور میں دوسری بار میٹرو کا سنگ بنیاد

ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے آج کانپور میں میٹرو ٹرین کا سنگ بنیاد رکھا۔ حالانکہ سنہ 2016 میں سابق وزیراعلی اکھلیش یادو نے بھی میٹرو کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔

اس موقع پر یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ 'سماجوادی پارٹی کی حکومت نے بجٹ مختص کئے بغیر میٹرو کا سنگ بنیاد رکھا تھا جبکہ ہماری حکومت نے مرکز کی منظوری اور بجٹ مختص کرنے کے بعد سنگ بنیاد رکھا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے مزید کہا کہ اجودھیا میں ایک ایئرپورٹ بھی تعمیر کیا جائے گا۔

اس موقع پر یوگی آدتیہ ناتھ نے کانپور کو صنعت کے اعتبار سے مزید بہتر بنانے اور کانپور سے گنگا ایکسپریس وے شروع کرنے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔

Intro:صوبہ اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے آج کانپور میں میٹرو ٹرین کو چلایا جانے کا افتتاح کیا ، ہالانکی 2016 میں سماج وادی پارٹی کے اس وقت کے وزیراعلی اکھلیش یادؤں میٹرو کا سنگ بنیاد رکھ چکے ہیں۔ اس موقع پر یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ پچھلی سرکار نے بنا پیسہ مختص کیے میٹرو چلائے جانے کاافتتاح کر دیا تھا ۔ میری سرکار میں پردیس اور مرکز دونوں جگہ سے منظوری لینے کے بعد اور پیسہ مختص کرنے کے بعد سنگ بنیاد رکھا جارہا ہے۔ وزیراعلی نے یہ بھی بتایا کی کی اجودھیا میں ایک ایئرپورٹ بھی بنایا جا رہا ہےBody:اترپردیس میں پچھلی سرکار سماجوادی پارٹی کی تھی اور سماج وادی پارٹی کے اس وقت کے وزیر اعلی اکھلیش یادو نے لکھنؤ اور کانپور میں میٹرو کا افتتاح کیا تھا لیکن 2017 آئی بھارتی جنتا پارٹی کی سرکار نے لکھنؤ میٹرو کا دوبارہ افتتاح کیا جس پر اکھلیش یادو نے بھارتی جنتا پارٹی کی سرکار کا مذاق اڑایا تھا آج جب کانپور میں وزیراعلی نے میٹرو ٹرین چلائے جانے کا سنگ بنیادرکھا تو پچھلی سرکار کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ ہماری سرکار میں مرکز سے منظوری اور پیسہ مختص کرنے کے بعد ہی میٹرو ٹرین چلائے جانے کی سنگ بنیاد رکھی جا رہی ہے ۔ جبکی پچھلی سرکار میں صرف نام پیدا کرنے کی حو ڈ میں افتتاح کیا گیا تھا اور کوئی پیسہ مختص نہیں کیا گیا تھا ، وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے بتایا کہ کہ ہم نے اجودھیا میں پہلے سے ہی ائیرپورٹ پر بنانےکا فیصلہ کر لیا تھا اور وہاں پر زمین بھی ایکوائر کرلی ہے ، اور اس کام کے لئے دوسوکروڑروپیہ بھی مختص کر دیا ہے کیونکہ بھگوان رام پشپک ویمان ( جہاز ) سے ایودھیا آئے تھے تھے اس لئے آج وہاں ایئرپورٹ ہونا بہت ضروری ہے ۔Conclusion:اس موقع پر یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ کانپور کو صنعت کے اعتبار سے اور اچھا بنایا جائے گا، جلد ہی کانپورسے گنگا ایکسپریس وے بھی نکلے گی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.