ETV Bharat / city

ملک میں خواتین کے روزگار میں بھی کمی آئی ہے: سبھاشنی علی

سابق رکن پارلیمنٹ سبھاشنی علی نے آج مرکزی حکومت پر الزام عائد کیا کہ ایک جانب جہاں ملک میں بے روزگاری میں اضافہ ہوا ہے، روزگار کے مواقع دستیاب نہیں ہو رہے ہیں وہیں مرکزی حکومت کی غلط معاشی پالیسیوں کے سبب 30 فیصد سے زائد خواتین کو اپنی ملازمتوں سے ہاتھ دھونا پڑا۔

سبھاشنی علی
سبھاشنی علی
author img

By

Published : Dec 28, 2019, 7:58 PM IST

اترپردیش کے کانپور شہر سے سابق رکن پارلیمنٹ نے ملک میں خواتین کے خلاف ہونے والے مظالم کا بھی تذکرہ کیا اور کہا کہ عصمت دری،اجتماعی عصمت دری، قتل و غارت گیری جیسے سنگین معاملات سے ملک کی خواتین کو دوچار ہونا پڑ رہا ہے اور افسوس اس بات کا ہے کہ کئی معاملات میں خود برسر اقتدار جماعت کے لیڈران شامل ہیں۔

ممبئی میں منعقدہ آل انڈیا ڈیموکریٹک وومنس ایسوسی ایشن کی12 ویں قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بی جے پی حکومت پر ہندو مسلمانوں میں تفرقہ پیدا کرکے ملک کی سالمیت اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو حاشیے پر لاکر کھڑا کر دیا ہے۔

انہوں نے شہریت قانون کے تعلق سے ملک بھر میں تمام اقوام کی جانب سے ہونے والے مظاہروں کی ستائش کی اور کہا کہ مرکزی حکومت کے خلاف ہندو مسلم سمیت تمام برادریوں کے افراد کو اکھٹا ہونا چاہئے جووقت کی ضرورت ہے۔

Intro:Body:

ملک میں خواتین کے روزگار میں بھی کمی آئی ہے:سبھاشنی علی

ممبئی، 29دسمبر(یو این آئی ) سابق رکن پارلیمنٹ سبھاشنی علی نے آج مرکزی حکومت پر الزام عائد کیا کہ ایک جانب جہاں ملک میں بے روزگاری میں اضافہ ہوا ہے، روزگار کے مواقع دستیاب نہیں ہو رہے ہیں وہیں مرکزی حکومت کی غلط معاشی پالیسیوں کے سبب 30 فیصد سے زائد خواتین کو اپنی ملازمتوں سے ہاتھ دھونا پڑا ہے اور وہ بے روزگار ہیں۔

اترپردیش کے کانپور شہر سے سابق رکن پارلیمنٹ نے ملک میں خواتین کے خلاف ہونے والے مظالم کا بھی تذکرہ کیا اور کہا کہ عصمت دری،اجتماعی عصمت دری، قتل و غارت گیری جیسے سنگین معاملات سے ملک کی خواتین کو دوچار ہونا پڑ رہا ہےاورافسوس اس بات کا ہے کہ کئی معاملات میں خود برسراقتدار جماعت کے لیڈران شامل ہیں۔

ممبئی میں منعقدہ آل انڈیا ڈیموکریٹک وومنس ایسوسی ایشن کی12 ویں قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بی جے پی حکومت پر ہندو مسلمانوں میں تفرقہ پیدا کرکے ملک کی سالمیت اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو حاشیے پر لاکر کھڑا کر دیا ہے۔

انہوں نے شہریت قانون کے تعلق سے ملک بھر میں تمام اقوام کی جانب سے ہونے والے مظاہروں کی ستائش کی اور کہا کہ مرکزی حکومت کے خلاف ہندو مسلم سمیت تمام برادریوں کے افراد کو اکھٹا ہونا چاہئے جووقت کی ضرورت ہے۔

یو این آئی۔اے اے اے۔این یو۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.