ETV Bharat / city

نو منتخب ضلع صدر کا شاندار استقبال - نو منتخب ضلع صدر محمد محسن

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے کانگریس دفتر میں نو منتخب ضلع صدر محمد محسن کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

نو منتخب ضلع صدر کا شاندار استقبال
author img

By

Published : Nov 17, 2019, 8:24 PM IST

بارہ بنکی کے ضلع کانگریس دفتر میں نو منتخب ضلع صدر محمد محسن کے اعزاز میں ایک استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا.

نو منتخب ضلع صدر کا شاندار استقبال

تقریب میں کثیر تعداد میں موجود کانگریس کارکنان نے اپنے نئے ضلع صدر کا استقبال میں نعرے بازی کی۔

بارہ بنکی کے ضلع صدر کو پرینکا گاندھی واڈرا کی ہدایت پر منتخب کیا گیا۔

پارٹی اعلی کمان نے یہاں کے نوجوان رہنما محمد محسن پر اعتماد ظاہر کیا ہے۔

دو حصوں میں تقسیم کانگریس میں نومنتخب ضلعی صدرمحمد محسن، پی ایل پنیا کے خاص مانے جاتے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ ان کی استقبالیہ تقریب میں کثرت سے کانگریس کارکنان نے شرکت کی لیکن محمد محسن کے کنبے سے کسی شخص نے شرکت نہیں کی۔

محمد محسن کی استقبالیہ تقریب میں تمام لوگوں نے امید ظاہر کی کہ محمد محسن کانگریس کو مضبوطی دیں گے اور محمد محسن نے یقین دہانی کرائی کہ وہ سب کو ساتھ لے کر آگے چلیں گے۔

Intro:بارہ بنکی کے ضلع کانگریس دفتر میں نو منتخب ضلع صدر موحسن قدوائی کے اعزاز میں ایک استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا. اس تقریب میں موحسن قدوائی نے باقاعدہ اپنا قلم دان سمبھالا ساتھ کثیر تعداد میں موجود کانگریس کارکنان نے اپنے نئے ضلع صدر کا استقبال کیا. لیکن اس تقریب میں موحسنا قدوائی کی. فیملی سے منسلک کوئی بھی افراد نظر نہیں آیا.

Body:بارہ بنکی کے ضلع صدر کو پرینکا گاندھی واڈرا کی ہدایت پر تبدیل کیا گیا. اس دفعہ پارٹی اعلی کمان نے یہاں کے نوجوان رہنما موحسن قدوائی پر اعتماد ظاہر کیا ہے. موحسن قدوائی تو ہیں، لیکن ان کا موحسنا قدوائی کے خاندان سے کوئی تعلق نہیں ہے. دو حصوں میں تقسیم کانگریس میں موحسن قدوائی پی ایل پنیا کے خاص مانے جاتے ہیں. یہی وجہ ہے کہ ان کی استقبالیہ تقریب میں کثرت سے کانگریس کارکنان نے شرکت کی لیکن موحسنا قدوائی کے کنبے سے کسی شخص نے شرکت نہیں کی.
موحسن قدوائی کی استقبالیہ تقریب میں تمام قارین نے امید ظاہر کی کہ موحسن قدوائی کانگریس کو مضبوطی دیں گے. وہیں موحسن قدوائی نے یقین دہانی کرائی کہ وہ سب کو ساتھ لے کر آگے چلیں گے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.